ETV Bharat / city

Jagdeep Dhankhar Slams Mamata Banerjee: بنگال میں پولیس، انتظامیہ کو نقصان پہنچانے کی منظم سازش: جگدیپ دھنکر

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر West Bengal Governor Jagdeep Dhankarنے سماجی رابطہ گاہ پر ’’انتظامیہ اور اعلیٰ پولیس اہلکاروں کے ساتھ افسوسناک سلوک‘‘ پر تشویش کا اظہار Jagdeep Dhankhar Slams Mamata Banerjeeکیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 9:22 PM IST

Jagdeep Dhankhar Slams Mamata Banerjee: بنگال میں پولیس، انتظامیہ کو نقصان پہنچانے کی منظم سازش: جگدیپ دھنکر
Jagdeep Dhankhar Slams Mamata Banerjee: بنگال میں پولیس، انتظامیہ کو نقصان پہنچانے کی منظم سازش: جگدیپ دھنکر

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر West Bengal Governor Jagdeep Dhankarنے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ایک بار پھر ریاستی حکومت اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی تنقید Jagdeep Dhankhar Slams Mamata Banerjeeکی۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے مستقبل کو لے کر تشویش میں مبتلا ہوں کہ آگے کیا ہو گا۔‘‘

واضح رہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے مختلف اضلاع کے مجسٹریٹس اور پولیس سپرنٹنڈنٹز کے ساتھ میٹنگ کی اور ترقیاتی کاموں اور لاء اینڈ آرڈر پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مدنی پور ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ پر میڈیا کے سامنے ہی برس پڑی تھی۔

گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھنکر نے مزید کہا ہے کہ ’’سوشل میڈیا پر کسی کا نام لینا ضروری نہیں ہے، بنگال کے سارے لوگ سمجھ میں رہے ہیں کہ کیا چل رہا ہے اگر کوئی عوامی طور پر کچھ بھی کہتا ہے تو وہ بات عام ہوگی نا۔‘‘ گورنر کا کہنا ہے کہ ’’اس طرح کی باتوں کا راست اثر پولیس انتظامیہ اور آئی اے ایس پر مرتب ہو سکتے ہیں، اس کے بعد کیا ہو گا چند لوگ صاف بچ نکلیں گے لیکن پولیس اہلکاروں کا کیا ہوگا!‘‘

گورنر کے مطابق ’’یوں کہنا غلط نہیں ہوگا کہ پولیس انتظامیہ کو نقصان پہنچانے کی یہ ایک منظم کوشش ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.