بابل سپریو کہناہے کہ مغر بی بنگال میں ممتا بنر جی کی جماعت کے خلاف لوگوں نے اپنی بھڑاس نکالی ہے۔عام لوگ ممتا بنر جی سے ناخوش تھے۔ انہوں نے ممتا بنر جی کے خلاف ووٹ ڈال کر مغر بی بنگال میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے۔
بی جے پی کے رہنمانے کہاکہ انتخابات کے دوران ہم نے کبھی منفی باتوں پر عمل نہیں کیا۔ہم رگینگ کے بارے میں کبھی بات نہیں کی ۔ ہمیں یقین تھا کہ عام لوگ حکمراں جماعت سے اب کر بی جے پی کو ووٹ ڈالیں گے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ ممتابنرجی طاقت کا استعمال نہیں کرتی توان کا بھی بائیں محاذ کی طرح صفایاہوجاتا۔
ہم نے رگینگ پر کبھی بات نہیں کی:بابل سپریو - بابل سپریو
آسنسول پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار من من سین کو شکست دینے کے بعد بابل سپریو کاکہناہے کہ ہم نے رگینگ کے بارے میں کبھی بھی بات چیت نہیں کی۔
بابل سپریو کہناہے کہ مغر بی بنگال میں ممتا بنر جی کی جماعت کے خلاف لوگوں نے اپنی بھڑاس نکالی ہے۔عام لوگ ممتا بنر جی سے ناخوش تھے۔ انہوں نے ممتا بنر جی کے خلاف ووٹ ڈال کر مغر بی بنگال میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے۔
بی جے پی کے رہنمانے کہاکہ انتخابات کے دوران ہم نے کبھی منفی باتوں پر عمل نہیں کیا۔ہم رگینگ کے بارے میں کبھی بات نہیں کی ۔ ہمیں یقین تھا کہ عام لوگ حکمراں جماعت سے اب کر بی جے پی کو ووٹ ڈالیں گے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ ممتابنرجی طاقت کا استعمال نہیں کرتی توان کا بھی بائیں محاذ کی طرح صفایاہوجاتا۔
News
Conclusion: