ETV Bharat / city

West Bengal Traffic Fines: ٹریفک ضابطہ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا - ٹریفک کے لئے نئے ضوابط کا اعلان

کولکاتا اور اس کے اطراف میں ٹریفک ضابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نئے گائیڈ لائن کے تحت دو ہزار سے دس ہزار روپے تک کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔Traffic rules and Traffic Violation in Kolkata

ٹریفک ضابطہ
ٹریفک ضابطہ
author img

By

Published : Jan 26, 2022, 1:06 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بغیر ہیلمیٹ پہنے اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل لے کر سڑکوں پر نکلنے والوں کی اب خیر نہیں۔Traffic rules and fines in Kolkata

کولکاتا اور اس کے اطراف میں ٹریفک ضابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نئے گائیڈ لائن کے تحت دو ہزار سے دس ہزار روپے تک کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے.

ٹریفک ضابطہ

کولکاتا پولیس ٹریفک کے مطابق کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ٹریفک ضوابط کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس نئے ضابطہ کے مطابق اب کوئی ہیلمیٹ پہنے بغیر اور بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اتنی سخت کارروائی کی جائے گی کہ وہ دوبارہ غلطی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔

نئے ٹریفک ضابط کے مطابق بغیر ہیلمیٹ پہنے موٹر سائیکل سواروں کو اب دو ہزار روپے جانہ ادا کرنا پڑے گا پہلے ہی جرمانہ دو روپے تھا۔

اسی طرح لائسینس کے بغیر کے موٹرسائیکل چلانے والوں کو اب ایک ہزار روپے بطور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ پہلے یہ جرمانہ ایک سو روپے تھا۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے نئے ضابطہ کے مطابق چار چکے والی گاڑی کے خلاف بھی سخت قانون بنایا گیا ہے۔ اس کے تحت سیٹ بیلٹ یا پھر روف ڈرائینگ کرنے پر پانچ ہزار روپے بطور جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر تیز رفتار گاڑی چلانے کے الزام میں پکڑے جانے پر دس ہزار روہے بطور جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے یاپھر جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں میں پہلے بھی ٹریفک ضابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عندیہ دیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.