مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران ریاست میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بھی تیزسی پھیل رہی ہے۔ ریاست میں یومیہ ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق ہو رہی ہے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اس کے باوجود سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔
کلکتہ ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کے دوران کورونا گائیڈ پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دے چکی ہے۔
ترنمول کانگریس رہنما موسم بینظیرنور کورونا سے متاثر - tmc leader mousam benezir noor test corona positive news in urdu
مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کی صدر اور راجیہ سبھا رکن موسم بینظیرنور کورونا مثبت پائے گئی ہیں، انہیں ہوم قرنطین میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
tmc leader mousam benezir noor test corona positive