ETV Bharat / city

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 3,942 نئے معاملے سامنے آئے

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 3,942 نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔اس کے ساتھ بنگال میں کورونا کے 3,97,466 کل معاملات ہو گئے ہیں مگر اس وقت فعال کیسوں کی تعداد 35557 ہے۔ ریاست میں کورونا سے صحت یاب ہونے کی شرح 90فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 4238 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

There were 3,942 new cases of corona virus in West Bengal
مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 3,942 نئے معاملے سامنے آئے
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:40 PM IST

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق 3,54,732 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 55 افراد کی موت ہوئی ہے بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7,177 ہو گئی ہے۔ بنگال میں اب یومیہ 45,352 افراد کا کورونا جانچ ہورہا ہے ۔اس وقت بنگال میں94لیبارٹری ہیں ۔

تاہم اب بھی کلکتہ اور شمالی 24پرگنہ میں ہی سب سے زیادہ کو روکے کیس آرہے ہیں۔ کلکتہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 846 اور شمالی 24پرگنہ میں 816 کیس سامنے آرہے ہیں ۔اس کے بعد ہگلی ، ہوڑہ اور جنوبی 24پرگنہ میں 200سے زاید کیس آرہے ہیں ۔جب کہ بردوان کے دونوں اضلاع میں کیس کی تعداد میں کمی آئی ہے ۔اس وقت ندیا ضلع بھی بہت ہی زیادہ متاثر ہے یہاں 189نئے کیس آئے ہیں جب کہ دارجلنگ، دونوں مدنی پور ضلع میں یومیہ کیس آرہے ہیں۔ یہی صورت حیال مالدہ اور مرشدآباد کا بھی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.