ETV Bharat / city

طیارہ کو ٹھیک کرتے وقت انجینئر کی موت - فائر بریگیڈ

کولکاتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسپائس جیٹ کے ایک طیارے میں خرابی ٹھیک  کر رہے ایک انجینئر کی آج صبح موت ہو گئی۔

طیارہ کو ٹھیک کرتے وقت انجینئر کی موت
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 12:17 PM IST

آج صبح کولکاتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس ہوائی اڈے پر ایک عجیب حادثہ پیش آیا، اسپائس جیٹ کے طیارے میں خرابی کو ٹھیک کر رہے ایک انجینئر کی مین لینڈنگ کے دروازے میں پھنسنے سے موت ہو گئی۔

طیارہ کو ٹھیک کرتے وقت انجینئر کی موت
طیارہ کو ٹھیک کرتے وقت انجینئر کی موت

لاش کو فائر بریگیڈ کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.