ETV Bharat / city

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: ایگزٹ پول پر ایک نظر - ترنمول کانگریس کی حکومت بننے

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے ختم ہوتے ہی مختلف ایگزٹ پول منظر عام پر آئے جس میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی حکومت بننے کے ساتھ غیرمعمولی نقصانات کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

rulling party tmc Will form govt but lose heavy seats

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 10:56 PM IST

آٹھویں اور آخری مرحلے میں ریاست کے چار اضلاع کی 35 سیٹوں پر ہوئی ووٹنگ کے ساتھ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 مکمل ہوا۔ گزشتہ ماہ 27 مارچ سے شروع ہونے والے آٹھ مراحل کے اسمبلی انتخابات میں شیتل کوچی واقعہ کو چھوڑ کر مجموعی طور پر امن رہا۔

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: ایگزٹ پول پر ایک نظر

گورنر جگدیپ دھنکر، مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری، لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمان بوس نے پرامن انتخابات پر انتخابی کمیشن، سی اے ایف اے، مغربی بنگال پولیس، کولکاتا اور مرکزی فورسز کو مبارکباد دی۔

دوسری طرف مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 ختم ہوتے مختلف اداروں کی جانب ایگزٹ پول سامنے آ گئے ہیں۔

ایگزٹ پول میں ممتابنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو بھاری نقصان ہورہا ہے، جبکہ بی جے پی کو غیر معمولی فائدہ ملتا ہوا نظر آرہا ہے۔ وہیں متحدہ اتحاد تیسرے مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.