ETV Bharat / city

پرنب مکھرجی کی حالت پر مستحکم - Health condition

پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت نے کہا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت بہتر اور مستحکم ہے۔ 10 اگست کو ان کی سرجری کرانے کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

paranab mukherjee
paranab mukherjee
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 3:35 PM IST

سابق صدر پرنب مکھجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے اتوار کو مطلع کیا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت اب بہتر ہے۔

انہوں نے کہا 'سابق صدر پرنب مکھرجی کی 10 اگست کو برین کلاٹ کی سرجری کرائی گئی تھی، جس کے بعد ان کی حالت خراب ہو گئی تھی، لیکن اب ان کی حالت مستحکم ہے'۔

ٹویٹ
ٹویٹ

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا 'گذشتہ روز میں نے اپنے والد کی خیر جاننے کے لیے ہسپتال کا دورہ کیا تھا، بھگوان کے رحم و کرم اور آپ کی دعاوں سے ان کی حالت اب بہتر ہے، اور وہ جلد صحتیاب ہوں جائیں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
اٹل بہاری واچپئی کو صدر، وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین

واضح رہے کہ 10 اگست کو پرنب مکھرجی نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہسپتال میں ٹیسٹ کے دوران وہ کووڈ-19 مثبت پائے گئے ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے گذارش کی تھی کہ جو بھی ان کے رابطے میں آیا ہے وہ سیلف آئیسولیٹ میں رہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.