سونار پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی فردوسی بیگمMember of Assembly Firdowsi Begum نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کے پاس عام لوگوں کی ترقی کے لئے انگنت منصوبے ہیں۔لوگوں کو صبر سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
![لوگوں کوترقیاتی اسکیموں پرتوجہ مرکوز کرنا چاہئے: فردوسی بیگم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/wb-kol-mlafirdousibegumsaysweshouldfollowdevlopmentschemenothingelse-wbur10001_21012022105924_2101f_1642742964_294.jpg)
![لوگوں کوترقیاتی اسکیموں پرتوجہ مرکوز کرنا چاہئے: فردوسی بیگم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/wb-kol-mlafirdousibegumsaysweshouldfollowdevlopmentschemenothingelse-wbur10001_21012022105924_2101f_1642742964_466.jpg)
- مزید پڑھین: Mausam Benazir Noor Name Missing from Malda Municipality Diary: مالدہ میونسپلٹی کی سالانہ ڈائری سے موسم بے نظیر نور کا نام غائب
دوسری جانب رکن اسمبلی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن پر ہم سبھی کو عمل کرنا ہی پڑے گا۔ اس بیماری پر قابو پانے کے لئے اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ جنوبی 24 پرگنہ کے 26 علاقوں میں ہفتے میں دو سے تین دن کاروباری سرگرمیوں پر مکمل لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے اور یہ سلسلہ فروری کے آخر تک جاری رہے گا۔