ETV Bharat / city

سی اے اے پر راجیہ سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس

ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس ان تینوں معاملوں پر حکومت کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ ترنمول کانگریس نے اپنی حکمرانی والی ریاست مغربی بنگال میں ایک قرارداد منظور کرکے سی اے اے کوریاست میں نافذ نہ کرنے کی بات کہی ہے۔کیرالہ، پنجاب اور راجستھان کی اسمبلیوں میں بھی اس طرح کی قرارداد یں منظور ہوچکی ہیں ۔

notice in rajya sabha against caa
شہریت ترمیمی قانون پر راجیہ سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 8:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:22 PM IST

شہریت ترمیمی قانون، شہریت کے قومی رجسٹر اور آبادی کے قومی رجسٹر کے تعلق سے حکومت کی سخت مخالفت کررہی ترنمول کانگریس نے ان تینوں معاملات پر پیر کے روز بحث کے لیے راجیہ سبھا میں ضابطہ 267کے تحت تحریک التوا کا نوٹس دیاہے ۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق پارٹی نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھرمیں ہورہے احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کے روز راجیہ سبھا میں ضابطہ 267کے تحت ان پر بحث کرانے کا نوٹس دیاہے۔اس نوٹس کو منظور کرنے یانہ کرنے کا اختیار راجیہ سبھا کے چیئرمین کے پاس ہوتاہے ۔

پارلیمنٹ کابجٹ اجلاس جمعہ کوشروع ہوا تھا اور صدرجمہوریہ کے خطاب اور بجٹ پیش کیے جانے کے بعد دونوں ایوانوں کی کارروائی کی فہرست میں پیر کو خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث ہونی ہے ۔

ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس ان تینوں معاملوں پر حکومت کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ترنمول کانگریس نے اپنی حکمرانی والی ریاست مغربی بنگال میں ایک قرارداد منظور کرکے سی اے اے کوریاست میں نافذ نہ کرنے کی بات کہی ہے۔کیرالہ، پنجاب اور راجستھان کی اسمبلیوں میں بھی اس طرح کی قرارداد یں منظور ہوچکی ہیں ۔

سی اے اے میں 31دسمبر 2014 تک پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے مذہبی بنیاد پر ظلم وزیادتی کی وجہ سے بھارت آنے والے ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں، پارسیوں، بودھوں اور جینیوں کو ہندستانی شہریت دینے کا التزام ہے ۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 2 2020 5:37PM

ترنمول کا شہریت قانون پر راجیہ سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس

نئی دہلی ،2فروری (یواین آئی)شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )،شہریت کے قومی رجسٹر (این آر سی )اور آبادی کے قومی رجسٹر (این پی آر )کے تعلق سے حکومت کی سخت مخالفت کررہی ترنمول کانگریس نے ان تینوں معاملات پر پیر کے روز بحث کے لیے راجیہ سبھا میں ضابطہ 267کے تحت تحریک التوا کا نوٹس دیاہے ۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق ،پارٹی نے سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھرمیں ہورہے احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کے روز راجیہ سبھا میں ضابطہ 267کے تحت ان پر بحث کرانے کا نوٹس دیاہے ۔اس نوٹس کو منظور کرنے یانہ کرنے کا اختیار راجیہ سبھا کے چیئرمین کے پاس ہوتاہے ۔

پارلیمنٹ کابجٹ اجلاس جمعہ کوشروع ہوا تھا اور صدرجمہوریہ کے خطاب اور بجٹ پیش کیے جانے کے بعد دونوں ایوانوں کی کارروائی کی فہرست میں پیر کو خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث ہونی ہے ۔

ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس ان تینوں معاملوں پر حکومت کی مخالفت کرتی رہی ہے ۔ترنمول کانگریس نے اپنی حکمرانی والی ریاست مغربی بنگال میں ایک قرارداد منظور کرکے سی اے اے کوریاست میں نافذ نہ کرنے کی بات کہی ہے ۔کیرالہ ،پنجاب اور راجستھان کی اسمبلیوں میں بھی اس طرح کی قرارداد یں منظور ہوچکی ہیں ۔

سی اے اے میں 31دسمبر 2014تک پاکستان ،افغانستان اور بنگلہ دیش سے مذہبی بنیاد پر ظلم وزیادتی کی وجہ سے ہندستان آنے والے ہندوؤں ،سکھوں ،عیسائیوں ،پارسیوں ،بودھوں اور جینیوں کو ہندستانی شہریت دینے کا التزام ہے ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.