ETV Bharat / city

شمالی دیناج پور کی تمام سیٹوں پر جیت حاصل کریں گے: فرہاد حکیم - اقتدار کے مقصد چپکے رہیں گے

وزیر فرہاد حکیم نے ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر جانے والوں کو اقتدار کا بھوکا قرار دیا۔

firhad
فرہاد حکیم
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 2:10 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فرہاد حکیم نے کہا کہ جس کو چھوڑ کر جانا ہے وہ جاکر ہی رہے گا اسے کوئی روک نہیں سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند لوگوں کے جانے سے پارٹی پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔ ہماری پارٹی متحد ہے اور اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم بلند کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر جانے والوں کو اقتدار کے بھوکے ہیں اور ان سے زیادہ امید بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ جہاں رہیں گے وہاں بھی اقتدار کے مقصد چپکے رہیں گے۔ ان لوگوں کو عوام کی خدمت سے کوئی لینا دینا نہیں رہتا۔

یہ بھی پڑھیں: کولکاتا: مدرسہ ٹیچروں نے کفن پہن کر احتجاج کیا

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے چیئرمین فرہاد حکیم نے کہا کہ شمالی دیناج پور کے تمام نو سیٹوں پر ہماری پارٹی کی جیت طے ہے۔ اس کے لئے تمام لوگوں کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے.

وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ سیاسی جلسے اور جلوسوں میں رہنماؤں کو متنازعہ بیان بازی سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔ سیاسی رہنماؤں کو کی قابل گرفت ہوتی ہے اس کا خیال رکھنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.