ETV Bharat / city

وزیراعلی ریلیف فنڈ میں گورنر کے ایک روپے کا تعاون نہیں :وزیر فرہاد حکیم

وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ گورنر کی جانب سے اب تک ایک روپے کا تعاون نہیں ملا ہے اس کے باوجود وہ تنقید کرتے ہیں.

Not a single rupee of the Governor's support in the Chief Minister's Relief Fund: Minister Farhad Hakeem
وزیراعلی ریلیف فنڈ میں گورنر کے ایک روپے کا تعاون نہیں :وزیر فرہاد حکیم
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 7:29 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی وزراء کے درمیان لفظی جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے.

گورنر اکثر و بیشتر ریاستی حکومت ,وزراء, پولیس افسران اور اعلی حکام کے کاموں پر تنقید کرتے رہتے ہیں.

یاستی وزراء کی جانب سے بھی گورنر کے تنقیدی ٹویٹ پر جواب دیتے رہتے ہیں. دونوں جانب سے ٹویٹر پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی ہوتی ریتی ہے.

Not a single rupee of the Governor's support in the Chief Minister's Relief Fund: Minister Farhad Hakeem
وزیراعلی ریلیف فنڈ میں گورنر کے ایک روپے کا تعاون نہیں :وزیر فرہاد حکیم

وزیر فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ریلیف فنڈ کے ذریعہ ضرورتمندوں کی مدد کی جاتی ہے.

ہر مہینے درخواست کی بنیاد پر کسی نہ کسی ضرورت مند کی وزیراعلی ریلیف فنڈ سے مدد کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی ضرورتمندوں کی مدد کی جاری رہے گی.

وزیراعلی ریلیف فنڈ میں جمع ہونے والی رقم وزیر اعلی دیتی ہیں. وزیر فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ اس ریلیف فنڈ میں مرکز یا گورنر کی جانب سے ایک روپیہ نہیں ملتا ہے۔

مز پڑھیں:

ترنمول کو ختم کرنے کی صلاحیت کسی میں نہیں: فرہاد حکیم

ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما کا کہنا ہے کہ گورنر کا بھی وزیراعلی ریلیف فنڈ میں تعاون کرنے کا پورا حق بنتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آج تک گورنر جگدیپ دھنکر کی جانب سے ایک روپیہ کا تعاون نہیں ملا ہے.

کولکاتا میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ وزیراعلی ریلیف فنڈ کے ذریعہ کینسر مریضوں کے علاج کے لئے فنڈ استعمال کیا جاتا ہے.

ٹھاکر پوکھر کینسر انسٹی ٹیوٹ, ٹاٹا ہارٹ ریشرچ انسٹی ٹوٹ, رابندرناتھ ٹائیگور انسٹی ٹیوٹ میں غریب لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.