ETV Bharat / city

نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کرنا بیکار: ممتا بنرجی - Pm modi

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ترنمول کانگریس بھون میں 2019 لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ہگلی ضلع کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی-

وزیر اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پارٹی میٹنگ کے دوران
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 11:27 PM IST

ہگلی لوک سبھا سیٹ پر ہوئی ہار کے لئے ہگلی ضلع کے راہنماؤں کو پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کی برہمی کا شکار ہونا پڑا۔ ممتا بنرجی نے آئندہ 15 جون ہونے والے نیتی آیوگ کی میٹنگ کے سلسلے میں کہا کہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کرنا بیکار ہے کیونکہ اس میں ریاستوں کا کوئی رول نہیں رہ گیا ہے۔

وزیر اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پارٹی میٹنگ کے دوران

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ملک کے وزیراعظم نریندرمودی کو خط لکھ کر پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کے وہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ پلاننگ کمیشن کی طرح اس میں ریاستوں کے لئے کوئی رول نہیں ہے اور نہ ہی ان کی کوئی بات سنی جاتی ہے۔

میں نے کئی بار پلاننگ کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کی ہے جہاں ہمیں اپنی باتیں رکھنے کا موقع دیا جاتا تھا ہم تمام معاملات پر تبادلہ خیال کرتے تھے لیکن نیتی آیوگ میں ریاستوں کی کوئی بات نہیں سنی جاتی ہے۔

پلاننگ کمیشن کو ختم کرنے سے پہلے بھی ریاستی حکومتوں سے بات نہیں کی گئی بین ریاستی کونسل کو بھی ختم کردیا گیا نیتی آیوگ کا قیام یکم جنوری 2015 میں عمل میں آیا لیکن اس سے قبل ریاستوں کی مالی طاقت کا کوئی تعین نہیں کیا گیا۔

میں وزیراعظم کو لکھا تھا کہ پلاننگ کمیشن کی جگہ نیا محکمہ بنانے کے بجائے اسی میں بہتری لائی جائے لیکن ہماری کوئی بات نہیں سنی گئی اور ریاستی حکومتوں کے متعلق نیتی آیوگ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ذریعہ فیصلے لئے جانے کی بات کی جا رہی ہے جو ملک کے وفاقی نظام کے روح کے منافی ہے یہی وجہ ہے کہ میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کروں گی۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ترنمول کانگریس بھون میں 2019 لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ہگلی ضلع کے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی گئی ہگلی لوک سبھا سیٹ پر ہوئی ہار کے لئے ہگلی ضلع کے راہنماؤں کو پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کی برہمی کا شکار ہونا پڑا اس کے ساتھ ہی ممتا بنرجی نے آئندہ 15 جون ہونے والے نیتی آیوگ کی میٹنگ کے سلسلے میں کہا کہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کرنا بیکار ہے کیونکہ اس میں ریاستوں کا کوئی رول نہیں رہ گیا ہے.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ملک کے وزیراعظم نریندرمودی کو خط لکھ کر پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کے وہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ پلاننگ کمیشن کی طرح اس میں ریاستوں کے لئے کوئی رول نہیں ہے اور نہ ہی ان کی کوئی بات سنی جاتی ہے. میں نے کئی بار پلاننگ کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کی ہے جہاں ہمیں اپنی باتیں رکھنے کا موقع دیا جاتا تھا ہم تمام معاملات پر تبادلہ خیال کرتے تھے لیکن نیتی آیوگ میں ریاستوں کی کوئی بات نہیں سنی جاتی ہے. پلاننگ کمیشن کو ختم کرنے سے پہلے بھی ریاستی حکومتوں سے بات نہیں کی گئی بین ریاستی کونسل کو بھی ختم کردیا گیا نیتی آیوگ کا قیام یکم جنوری 2015 میں عمل میں آیا لیکن اس سے قبل ریاستوں کی مالی طاقت کا کوئی تعین نہیں کیا گیا جبکہ میں وزیراعظم کو لکھا تھا کہ پلاننگ کمیشن کی جگہ نیا محکمہ بنانے کے بجائے اسی میں بہتری لائی جائے لیکن ہماری کوئی بات نہیں سنی گئی اور ریاستی حکومتوں کے متعلق نیتی آیوگ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ذریعہ فیصلے لئے جانے کی بات کی جا رہی ہے جو ملک کے وفاقی نظام کے روح کے منافی ہے یہی وجہ ہے کہ میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کروں گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.