ETV Bharat / city

ممتا بنرجی سیلاب زدہ گھٹال پہنچ کر راحت کے سامان تقسیم کیے، مرکز کو ہدف تنقید بنایا

author img

By

Published : Aug 11, 2021, 1:55 AM IST

مغربی بنگال کی زیر اعلی ممتا بنرجی نے سیلاب زدہ علاقے مدنا پور کا دورہ کر لوگوں کے درمیان راحت کا سامان تقیسم کی، اس موقع پر انہوں نے مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ کھٹال کے لئے مرکز کے پاس کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے۔

wb_kol_01_ mamata visits fliided ghatal in midnapore criticises centre_vis_7204837
د

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سیلاب زدہ مدناپور کے گھٹال کا دورہ ہوائی جائزہ لیا۔ بعدہُ، انہوں نے کہا کہ گھٹال کے لئے ایک ماسٹر پلان از حد ضروری ہے، لیکن مرکز کی طرف سے گھٹال کے لئے ماسٹر پلان پاس نہیں کیا جا رہا ہے۔ بغیر ماسٹر پلان کے گھٹال کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا ہے۔

سیلاب متاثرین کو سامان دیتی ہوئیں وزیراعلی ممتا بنرجی
ریاست مغربی بنگال میں ہو رہی بارش اور مختلف پشتہ سے پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلاب کی صورت حال بنی ہے۔ ریاست کے مدناپور ضلع میں بھی سیلابی صورت حال ہے۔

سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرتی ہوئیں ممتا بنرجی

جہاں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کئی علاقوں کا ہوائی جائزہ لیا اور کئی جگہوں پر عام لوگوں کو اپنے ہاتھوں سے راحت رسانی کا سامان تقسیم کی۔ ساتھ ہی علاقائی انتظامیہ کے ساتھ تمام امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سیلاب زدہ علاقہ

انہوں نے کہا کہ گھٹال کے لئے مرکزی حکومت ماسٹر پلان نہیں بنا رہی ہے۔جبکہ مرکزی حکومت کو لگاتار ریاستی حکومت کی طرف سے گھٹال کے لئے ماسٹر پلان تیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے لیکن مرکزی حکومت کی طرف سے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: مغربی بنگال کے چار اضلاع میں سیلابی صورتحال میں بہتری آئی

سیلاب متاثرین کے بیچ ممتا بنرجی

اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ وہ مرکزی حکومت کے پاس اس سلسلے میں ایک وفد بھی بھیجیں گی۔

اس کے بعد انہوں نے ریاستی وزیر سومن مہاپاترا، ایم پی دیب اور رکن اسمبلی مانس بھونیا اور جون مالیا کو ہدایت دی کہ مرکزی وزیر برائے آب پاسی کے ساتھ ملاقات کر کے گھٹال کے لئے ماسٹر پلان پر تبادلہ خیال کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.