ETV Bharat / city

ممتا بنرجی اور جیا بچن کا مشترکہ روڈ شو - بنگال میں امن قائم ہوا ہے

ممتا بنرجی نے بنگلہ نئے برس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لوگوں سے ترنمول کانگریس کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

mamata banerjee and Jaya Bachchan hold a roadshow in kolkata

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 9:47 PM IST

کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کولکاتا شہر کے چھایا گھر سے بو بازار تک روڈ شو کیا اور اس روڈ شو میں وزیرا علیٰ کے ساتھ سماجوادی پارٹی سے راجیہ سبھا رکن اور اداکارہ جیا بچن بھی موجود تھیں۔

ویڈیو

ممتا بنرجی نے بنگلہ نئے برس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لوگوں سے ترنمول کانگریس کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

اس روڈ شو میں ترنمول کانگریس کے امیدوار جوڑا سانکو سے ویویک گپتا، چورنگی سے نینا اپادھیائے، پریس پال اور سادھن پانڈے شامل تھے۔

ریلی میں موجود سماجوادی پارٹی سے راجیہ سبھا رکن جیا بچن نے نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ممتا بنرجی کے دورا قتدار میں بنگال میں امن قائم ہوا ہے اور ترقی بھی ہوئی ہے۔ بنگال کی ترقی اور امن کے لیے ممتا بنرجی کا اقتدار میں رہنا ضروری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.