ETV Bharat / city

کولکاتا: ٹریفک پولیس کو مزید جدید آلات سے لیس کرنے کی تیاری - ٹریفک پولیس اہلکار

کولکاتا پولیس ٹریفک پولیس کو مزید جدید آلات سے لیس کرنے کی سمت میں منصوبے بنائے ہیں، جس سے ٹریفک پولیس ڈیوٹی کے دوران کسی طرح کی لاپرواہی نہ برتے۔

wb_kol_kolkata police planning to tackle traffic surgent neglegence during duty_wbur10001
فرائض کی انجام دہی کے دوران کولکاتا پولیس
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 1:52 PM IST

کولکاتا پولیس نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے ٹریفک پولیس کے لئے جدید آلات سے لیس کرنے اور ڈیوٹی کے دوران لاپرواہی برتنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لئے کئی منصوبے بنائے ہیں۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ اور ہوڑہ مصروف ترین اضلاع ہے، جہاں بے ترتیب ٹریفک نظام سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی درمیان بیشتر مصروف ترین مقامات پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ضرورت سے زیادہ سختی اور کبھی کبھی ڈیوٹی کے دوران لاپرواہی برتنے کی شکایت موصول ہوتی ہے۔ اسی کے مدنظر کولکاتا پولیس نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے ٹریفک پولیس کو جدید آلات سے لیس کرنے اور ڈیوٹی کے دوران لاپرواہی برتنے والے ٹریفک سرجنٹ کے لئے کئی منصوبے بنائے ہیں۔

wb_kol_kolkata police planning to tackle traffic surgent neglegence during duty_wbur10001
کولکاتا: ٹریفک پولیس اپنے کام پر مامور۔۔۔۔

ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے دوران لاپرواہی برتنے والے ٹریفک اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی لیکن اس سے پہلے انہیں (اہلکاروں) کو ان کی ذمہ داری سے آگاہ کی جائے گیا۔

مزید پڑھیں: مرشدآباد: یونیورسٹی میں اردو اور عربی نظر انداز

کولکاتا پولیس اکثر و بیشتر پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لئے ورکشاپ کرتی رہتی ہے اور سماج میں یہ پیغام دینے کی کوشش کرتی ہے پولیس عوام دوست ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.