ETV Bharat / city

کولکاتا: وارڈ نمبر 66 میں گھر گھر سرکار کیمپ کا انعقاد - ترقیاتی منصوبوں میں سے ایک دوارے سرکار

دارالحکومت کولکاتا کے وارڈ نمبر 66 کے ہاؤسنگ کمپلیکس میں دوارے سرکار (گھر گھر حکومتی ترقیاتی منصوبوں) کے تحت کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں بالخصوص اقلیتی طبقے کی خواتین کی بڑی تعداد تھی.

کولکاتا: وارڈ نمبر 66 میں گھر گھر سرکار کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 22, 2021, 8:34 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ترقیاتی منصوبوں میں سے ایک دوارے سرکار(گھر گھر حکومتی ترقیاتی منصوبوں) کے تحت تمام اضلاع میں کیمپ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا جارہا ہے. گھر گھر سرکار منصوبے کے تحت انعقاد کئے جانے والے کیمپوں کا اصل مقصد عام لوگوں بالخصوص خواتین کے تمام مسائل کا حل ہے. خواتین سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے کے بجائے گھر بیٹھے ان کی مدد کی جائے.

کولکاتا: وارڈ نمبر 66 میں گھر گھر سرکار کیمپ کا انعقاد
ریاست کے تمام اضلاع کے میونسپل، پنچایت اور گرام پنچایت میں ضلع مجسٹریٹ، ایس ڈی پی او، بی ڈی او، ضلع سبھادپتی، ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کی نگرانی میں ریاستی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے کیمپوں کا انعقاد کیا جارہا ہے.

اسی درمیان دارالحکومت کولکاتا کے وارڈ نمبر 66 کے ہاؤسنگ کمپلیکس میں دوارے سرکار (گھر گھر حکومتی ترقیاتی منصوبوں) کے تحت کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں بالخصوص اقلیتی طبقے کی خواتین کی بڑی تعداد تھی.

گھرگھر سرکار منصوبے کے تحت اہتمام کئے گئے کیمپ کے دوران حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کینیا شری، ایکیا شری، لکشمی بھنڈار، راشن کارڈ سے آدھار لنک اور خواتین کے لئے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا کام کیا جاتا ہے.
وارڈ نمبر 66 میں گھرگھر سرکار کیمپ کا انعقاد

وارڈ نمبر 66 کے کاؤنسلر و کوآرڈینیٹر فیاض احمد خان کی نگرانی میں گھر گھر سرکار کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

واضح رہے کہ ممتا بنرجی کے تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد متعدد ترقیاتی منصوبوں خاص طور پر خواتین کے لئے اعلان کئے گئے ہیں جن میں کنیا شری، روپا شری، شواستھا ساتھی ہیلتھ انشورنس کارڈ اور لکشمی بھنڈار قابل ذکر ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.