ETV Bharat / city

کولکاتا: آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 5 دسمبر کو - IFA shield start from 5th December

انڈین فٹبال ایسوسی ایشن نے 'آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ' کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Breaking News
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 8:12 PM IST

ایشائی فٹبال کی تاریخ کے قدیم ترین فٹبال ٹورنامنٹ میں سے ایک آئی ایف شیلڈ آئندہ ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں کھیلا جائے گا انڈین فٹبال ایسوسی ایشن (مغربی بنگال ) کے چیف جے دیپ مکھرجی کا کہنا ہے کہ آئی لیگ کے شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی آئی ایف اے شیلڈ کی تیاری شروع ہو چکی تھی۔ انہوں نے کہا کہ' اس تاریخی فٹبال ٹورنامنٹ آئی ایف اے شیلڈ کا آغاز 5 دسمبر سے ہوگا جبکہ 19دسمبر کو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

ریاستی فٹبال ادارہ آئی ایف اے کے چیف کے مطابق 14دنوں کے اندر فٹبال ٹورنامنٹ ختم کرانے کا ارادہ ہے۔

جے دیپ مکھرجی کے مطابق 18نومبر تک ٹورنامنٹ شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے بات چیت کرکے شیڈول تیار کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ آئی ایف اے شیلڈ کورونا گائیڈ لائن کے تحت کھیلا جائے گا۔ اس دوران کھلاڑیوں امپائروں اور منتظمین کا پورا پورا خیال رکھا جائے گا۔

IFA shield start from 5th December
آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 5 دسمبر کو

مزید پڑھیں:

محمڈن اسپورٹنگ کا آئی ایف اے شیلڈ میں شرکت کا اعلان

انہوں نے کہا کہ' آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ محمڈن اسپورٹنگ، گوکھلم ایف سی، پنحاب ایف سی، لاجونگ شیلانگ ایف سی اور دہلی سوبدھا ایف سی کی ٹیمیں آئی لیگ سے ہوں گی۔ دوسری طرف کلکتہ فٹبال لیگ چمپئین پیرلیس ایس سی، سدھرن سیمتی، جارج ٹلی گراف ایف سی، ایرین کلب اور خضر پور ایف سی اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والی کولکاتا کی ٹیمیں ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.