ETV Bharat / city

ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے یوم تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 1:21 PM IST

امداد الغرباء میں منعقد ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کے دوران انجم عظیم آبادی کو قیصر شمیم ایوارڈ 2021 سے نوازا گیا۔

ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے یوم تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب
ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے یوم تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب

ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں ادیب و شاعر فہیم انور کو ادبی خدمات پر اعزاز سے نوازا گیا۔ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع میں ادیب، شاعر، دانشوران اور مصنفین کی تنظیم ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے 55 برس مکمل ہونے پر یوم تاسیس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ہوڑہ ضلع کے شیب پور میں واقع ادارہ امداد الغرباء میں ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے 55 برس مکمل ہونے پر جلسے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت نذیر احمد یوسفی (آسنسول ) نے کی۔

امداد الغرباء میں منعقدہ ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کے دوران انجم عظیم آبادی کو قیصر شمیم ایوارڈ 2021 سے نوازا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں سپاس نامہ بھی پیش کیا گیا۔

ان کے علاوہ ادیب و شاعر فہیم انور کوبھی ادبی خدمات پر انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔ایسوسی ایشن کی جانب سے جلسے کے دوران بنگلہ زبان کے ادیب و دانشوران کو بھی ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

جلسے کی صدارت نذیر احمد یوسفی (آسنسول ) نے کی، خیرمقدمی تقریر ڈاکٹر شمس الحسن انصاری (وائس چیئرمین) نے پیش کی۔

ڈاکٹر مشتاق انجم وارثی نے جلسے کا افتتاح کیا۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے حلیم صابرا، انجینئیر خورشید غنی جلسہ میں شریک تھے، اظہار تشکر میں فیروز مرزا، اصغر ندیم نظامی اور جاوید مجیدی (سیکریٹری) شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.