ETV Bharat / city

WB Governor Jagdeep Dhankar: گورنر جگدیپ دھنکر کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو وضاحت پیش کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت - urdu news

گورنر جگدیپ دھنکر WB Governor Jagdeep Dhankar نے مغربی بنگال کے چیف سیکریٹری اورڈی جی پی Chief Secretary and DGP کو حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کو نیتائی جانے سے روکے جانے کے معاملے میں وضاحت پیش کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔

گورنرجگدیپ دھنکر کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو وضاحت پیش کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 12:05 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Jagdeep Dhankar نے چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو ایک بار پھر حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کو نیتائی جانے سے روکے جانے کے معاملے میں راج بھون طلب کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ریاستی چیف سکریٹری اور ڈی جی پی Chief Secretary and DGP گورنر ہاؤس Governor's House نہیں آ سکتے ہیں تو ایک ہفتے کے اندر اندر تحریری طور پر پورے معاملے کی وضاحت پیش کرنے کی مہلت دی ہے۔

گورنرجگدیپ دھنکر کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو وضاحت پیش کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت
گورنرجگدیپ دھنکر کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی کو وضاحت پیش کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت
گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کو نیتائی میں شہید دیوس کی تقریب میں شرکت کرنے سے روکنا پروٹوکول کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے جو جواب دیا ہے اطمینان بخش نہیں ہے۔ ریاستی چیف سکریٹری اور ڈی جی پی کو راج بھون (گورنر ہاؤس) میں آ کر اس کی وضاحت کرنی چاہئے۔ان کا کہنا ہے کہ چیف سکریٹری اور ڈی جی پی کورونا سے نجات پا نے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔ انہیں گورنر ہاؤس آنے میں کوئی دشواری نہیں ہو سکتی ہے۔

غور طلب ہے کہ ایک مہینے کے دوران یہ تیسرا موقع ہے جب چیف سکریٹری اور ڈی جی پی کو کسی معاملے میں گورنر ہاؤس طلب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کی شروعات میں نیتائی میں شہید دیوس کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جانے والے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کو پولیس نے روک دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.