ETV Bharat / city

مغربی بنگال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے پانچ لوگوں کی موت - کورونا وائرس سے مغربی بنگال میں اموات

مغربی بنگال میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا کے 782 معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ اس بیماری سے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/15-November-2021/wb-kol-stateregisters782newcovidcasesinlast24hrs-wbur10001_15112021194317_1511f_1636985597_65.mp4

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 8:54 PM IST

کولکاتا: ریاست کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں معمولی کے 782 یومیہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور اموات شرح میں کمی ریکارڈ درج کیا گیا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کولکاتا میں 216، شمالی 24 پرگنہ میں 123 اور جنوبی 24 پرگنہ میں 110 کورونا کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے محض پانچ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جس میں چار شخص کولکاتا سے تعلق رکھتے ہیں۔ جبکہ اس بیماری سے اب تک 19 ہزار 319 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

دوسری طرف مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 16 لاکھ، چار ہزار 918 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 15 لاکھ 77 ہزار 609 افراد اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں.۔
ریاست میں ایک دن میں 27 ہزار 115 لوگوں کو کورونا ویکسین کا پہلا ڈوسز دیا گیا جبکہ کورونا کے دوسرے ڈوسز پانے والوں کی تعداد 27 ہزار 900 رہی۔
مزید پڑھیں: مغربی بنگال میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال

راجستھان میں کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا: اویسی

ریاستی محکمہ صحت نے کہا کہ حالات میں بہتری ہے لیکن اسے جڑ سے ختم کرنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے کیونکہ باہر سے آنے والے لوگ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرائے بغیر مغربی بنگال میں داخل ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.