ETV Bharat / city

مغربی بنگال: کورونا وائرس سے 12 لوگوں کی موت - corona cases death toll number rapidly decrease

ریاست مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار سست پڑنے کے سبب یومیہ کیسز اور شرح اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

corona cases and death toll number decrease rapidly decrease
مغربی بنگال: کورونا وائرس سے 12 لوگوں کی موت
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 11:05 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 891 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ کل کے مقابلے 59 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

ویڈیو
مغربی بنگال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے جو گزشتہ کل کے مقابلے پانچ کم ریکارڈ درج کیا گیا ہے۔ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 15 لاکھ 15 ہزار 599 تک پہنچ چکی ہے۔ ایک دن میں 1900 مریض صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر واپس لوٹے ہیں۔ ریاست میں شرح اموات میں نمایاں کمی آنے کے باوجود اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے۔ اس بیماری سے اب تک 17 ہزار 970 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور شرح اموات پر ایک نظر:اضلاع۔۔ یومیہ کیسزشمالی 24 پرگنہ۔۔۔92با نکوڑہ۔۔۔89دارجلنگ۔۔۔87کولکاتا۔۔۔ 75مغربی بنگال محکمہ صحت نے کہاکہ کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور شرح اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے 31 جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ بنگال میں سمتبر تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کی وکالت کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق لوگوں کو کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے عادت ڈالنی چاہیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.