ETV Bharat / city

وزیر اعظم مودی نے ممتا بنرجی کو مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : May 5, 2021, 4:55 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'میں ممتا دیدی کو وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں'۔

Congratulations to Mamata Didi on taking oath as West Bengal Chief Minister: modi

کولکاتا: ممتا بنرجی کی حلف برداری کے بعد وزیرا عظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے مبارک باد پیش کی۔

وزیرا عظم مودی نے ممتا بنرجی کو مبارک باد پیش کی

وزیر اعظم مودی نے لکھا ہے کہ 'میں ممتا دیدی کو وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔'

اس ٹویٹ میں بھی انہوں نے ممتا بنرجی کو دیدی کہہ کر مخاطب کیا ہے حالانکہ انتخابی مہم کے دور ان استہزائیہ انداز میں ممتا بنرجی کو دیدی او دیدی کہنے پر وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید کی گئی تھی۔

2 مئی کو نتائج آنے کے بعد ممتا بنرجی کو ملک بھر سے سینئر سیاست دانوں جس میں شرد پوار، راہل گاندھی، اروند کیجریوال، شرد یادو، اکھلیش یادو، تیجسوی یادو اور لالو پرساد یادو سمیت متعدد رہنماؤں نے مبارک باد پیش کی تھی۔ شام میں وزیرا عظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کر کے ممتا بنرجی کو مبارک باد پیش کی مگر ایک دن بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ وزیر اعظم مودی نے فون کر کے مبارک باد پیش نہیں کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.