ETV Bharat / city

Lockdown in Garulia Town: شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں لاک ڈاؤن نافذ

مغربی بنگال کی حکومت نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے مدنظر شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سب ڈویزن میں مکمل تجارتی لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے Complete Trade Lockdown in Garulia Town۔ جس سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 12:54 PM IST

Complete Trade Lockdown in Garulia Town

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سب ڈویژن North 24 Parganas Barrackpore Sub Division کے گارولیا ٹاؤن میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے مدنظر تجارتی سرگرمیوں پر مکمل طور لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے سبب کورونا وائرس Third Wave of Corona Virus in West Bengal کے یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

مغربی بنگال کی حکومت کی ہدایت کے مطابق شمالی 24 پرگنہ کے بیشتر میونسپلٹی علاقوں میں ہفتے میں دو سے تین دن تجارتی سرگرمیوں پر مکمل طور لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
کورونا گائیڈ لائن کے تحت گارولیا ٹاؤن Garulia Town West Bengal کے تمام بازاروں اور دکانوں ہفتے میں دو دن سوموار اور جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

گارولیا میونسپلٹی Garolia Municipality کے اہلکاروں اور نوا پاڑہ تھانے کی پولیس نے تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کو یقینی بنانے کے لئے گارولیا ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ ماری مہم چلائی۔

پولیس انتظامیہ نے عام لوگوں سے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے اور کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔
رشید احمد نامی ایک ٹیچر نے کہا کہ ہفتے بھر کی سرگرمیوں پر پابندی سے عوام کو پریشانی ہو سکتی ہے لیکن اس بیماری پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاؤن بھی ضروری ہے وہ اس کی حمایت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں:

شہید عالم نام کے ایک ٹوٹو ڈرائیور نے کہا کہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.