ETV Bharat / city

West Bengal Birbhum Violence: سی بی آئی ترنمول کانگریس کے رہنما کے موبائل فون کی جانچ کرے گی

مغربی بنگال کے رامپور ہاٹ تھانہ کے باگٹوی گرام میں آٹھ لوگوں کو زندہ جلانے کے واقعے میں سی بی آئی ٹیم نے تفتیش میں تیزی لائی ہے۔ سی بی آئی اب جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے ترنمول کانگریس کے رہنما کی موبائل فون چانچ کریں گے CBI will check the phone of the TMC leader۔

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:41 PM IST

CBI decides to check TMC leader's mobile phone

کولکاتا: سی بی آئی کی ٹیم نے ترنمول کانگریس کے گرفتار بلاک صدر انورالحق حسین کے موبائل فون کال ریکارڈ جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رامپور ہاٹ تھانہ کے باگٹوی گرام میں آٹھ لوگوں کو زندہ جلانے کے واقعے میں سی بی آئی کی جانچ میں شدت آگئی ہے۔ رامپور ہاٹ ایک نمبر بلاک ترنمول کانگریس کے صدر انورالحق حسین سے سی بی آئی کی ٹیم کی پوچھ گچھ جاری ہے اور اس معاملے مزید گرفتاریاں عمل میں آسکتی ہیں CBI decides to check TMC leader's mobile phone۔

اسی درمیان سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے گرفتار رہنما انورالحق حسین کے موبائل کو اسکین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 21 مارچ سے پہلے اور گرفتاری سے پہلے کے تمام ریکارڈ کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم، سی پی آئی ایم کے رہنما سوجن چکرورتی، بی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار، رکن پارلیمان سمترا خان نے انور الحق حسین کے فون کال ریکارڈ جانچ کرنے کا مطالبہ کئے تھے۔

غور طلب ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر رامپور ہاٹ تھانے کے آفیسر انچارج کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ رامپور ہاٹ ایک نمبر بلاک ترنمول کانگریس کے صدر انور الحق حسین کو اس معاملے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ رامپور ہاٹ سانحہ میں اب تک 27 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ پیر کی شب رامپور ہاٹ تھانہ کے باگٹوی پنچایت کے نائب پنچایت پردھان بھدو شیخ کی نامعلوم شرپسندوں کے بموں کے حملے میں موت ہوگئی تھی۔ اس واقعے کے چند گھنٹوں کے بعد دیر رات نامعلوم افراد نے باگٹی گاؤں کے دس سے بارہ گھروں میں آگ لگا دی تھی۔ آتشزدگی میں دو بچوں سمیت نو لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.