ETV Bharat / city

Campaign For AAP Party Membership: مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لیے مہم

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 10:52 PM IST

مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور بلاک میں عآپ نے مقامی باشندوں کو پارٹی کی رکنیت بنانے کے لیے دستخطی مہم کا اہتمام کیا۔ سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عآپ کی رکنیت حاصل کی۔Campaign For AAP Party Membership

مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لئے مہم

مالدہ ضلع کے ساتھ ساتھ شمالی 24 پرگنہ کے باراسات میں بھی عام آدمی پارٹی کے حامیوں نے اروند کجیروال کی حمایت میں جلسہ و جلوس نکالا۔ Campaign For AAP Party Membership

اسی درمیان مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور بلاک میں عآپ نے مقامی باشندوں کو پارٹی کی رکنیت بنانے کے لئے دستخطی مہم کا اہتمام کیا۔سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عآپ کی رکنیت حاصل کی۔

مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لئے مہم مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لئے مہم
مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور بلاک عآپ کے یوتھ صدر شیخ اظیرالدین نے کہا کہ پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے منعقد دستخطی مہم کو لوگوں نے حمایت کی ہے۔مہم کے پہلے دن نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے میں دلچسپی دیکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی عآپ پارٹی میں دلچسپی کو دکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہےکہ آنے والے دنوں میں ہم اپنے ہدف کو حاصل کر لیں گے۔ترنمول کانگریس کے رہنما فیضل الحق نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کو پنجاب میں کامیابی ملی ہے لیکن مغربی بنگال کی سرزمین پر کھاتا کھولنا مشکل ہو جائے گا۔ ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:Oath Taking Ceremony: ٹیٹا گڑھ میونسپلٹی کے پانچ مسلم سمیت 23 کاونسلرز کی حلف برداری تقریب

دوسری جانب سی پی آئی ایم کے رہنما ظہیر علی ملا نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے ایک شخص اپنی مرضی کے مطابق کہیں بھی جا کر کام کر سکتا ہے۔ عآپ بھی اسی نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پی آئی ایم کو اس سے کوئی مطلب نہیں ہے کہ کون سی پارٹی آ رہی ہے۔ہم اپنی تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.