ETV Bharat / city

BDO Became Teacher: بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرشیخ عبداللہ دورے کے دوران ٹیچر بن گئے - etv bharat urdu

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے موگرا ہاٹ گرلس ہائی اسکول کے دورے پر پہنچے بی ڈی او شیخ عبداللہ (BDO Shaikh Abdullah ) نے اسکول میں جاری مڈڈے مل سمیت دوسرے سرکاری منصوبوں کا جائزہ لیا اور وہاں موجود اساتذہ سے بھی بات چیت کی۔ اسی درمیان بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر شیخ عبداللہ موگرا ہاٹ گرلس ہائی اسکول کا معائنہ کرنے کے دوران طالبہ کے لئے کلاس ٹیچر بن گئے۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرشیخ عبداللہ دورے کے دوران ٹیچربن گئے

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 2:44 PM IST

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر شیخ عبداللہ موگرا ہاٹ گرلس ہائی اسکول کا معائنہ کرنے کے دوران طالبہ کے لئے کلاس ٹیچر بن گئے۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرشیخ عبداللہ دورے کے دوران ٹیچربن گئے
بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرشیخ عبداللہ دورے کے دوران ٹیچربن گئے
مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے موگرا ہاٹ گرلس ہائی اسکول کے دورے پر پہنچے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر شیخ عبداللہ اسکول کی صورتحال کا جائزہ لیا۔بی ڈی او شیخ عبداللہ نے اسکول میں جاری مڈڈے مل سمیت دوسرے سرکاری منصوبوں پر جاری کاموں کا معائنہ کیا اور وہاں موجود اساتذہ سے بھی بات چیت کی۔اسی درمیان بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر شیخ عبداللہ موگرا ہاٹ گرلس ہائی اسکول کا معائنہ کرنے کے دوران کے لئے کلاس ٹیچر بن گئے۔ بی ڈی او شیخ عبداللہ (BDO Shaikh Abdullah) نے کہا کہ کسی اسکول کا ٹیچر بننا میرا پہلا شوق تھا لیکن اتفاق سے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر بن گیا اور عوام کی خدمت انجام دینے لگا۔انہوں نے کہا کہ آج جب اسکول پہنچا تو لڑکیوں کو کلاس کرتے ہوئے دیکھ کر انہیں پڑھانے کا شوق دوبارہ پیدا ہو گیا اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر سے اجازت لیا اور پڑھانا شروع کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو پڑھا کر بہت اچھا لگا بی ڈی او بننے سے پہلے کوچنگ کلاس چلاتا تھا اور آج بھی اپنے پیشے سے بہت محبت ہے اور پڑھانے کے اس جذبے کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

بی ڈی او موگرا ہاٹ شیخ عبداللہ کا کہنا ہے کہ مہینوں بعد ریاست میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوئی ہے اور لڑکے اور لڑکیوں کے جذبے کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اسکول انتظامیہ سے بھی بات چیت ہوئی ہے ترقیاتی کاموں کو مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ساتھ حکومتی منصوبوں کو طالبات تک پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

بی ڈی او موگرا ہاٹ شیخ عبداللہ کے مطابق طالبات تک تمام ترقیاتی منصوبوں کو پہنچانا ہی ہمارا اولین مقصد ہے اور اسی کے تحت تمام اسکولوں کے دورے پر جاتا رہتا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.