ETV Bharat / city

بنگال : سڑک حادثے میں سب انسپکٹر ہلاک - سب انسپکٹر کی موت

سب انسپکٹر سویک داس ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گھر جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور وایس آ رہے تھے تبھی حادثے کا شکار ہو گئے۔

died
died
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 5:29 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے سونار کے رہنے والے سویک داس نام کے ایک سب انسپکٹر کی موت ہو گئی. اس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی.

ذرائع کے مطابق دارالحکومت کولکاتا کے متصل ضلت ہوڑہ پولیس کمنشریٹت کے سب انسپکٹر سویک داس ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گھر جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور وایس لوٹ رہے تھے. تبھی جنوبی کولکاتا میں ماں فلائی اوور پر ان کی بائیک ڈی وائڈر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار جائے وقوع پہنچے اور شدید طور سے زخمی سب انسپکٹر کو ایس ایس کے ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی.

پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے. سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سب انسپکٹر سویک داس کی عمر 56 برس ہے. وہ ہوڑہ کمشنریٹ میں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھے'.

انہوں نے کہا کہ سویک داس ڈیوٹی ختم کرکے ہوڑہ سے جنوجی 24 پرگنہ کے سونار پور جانے کےدوران حادثے کا شکار ہو گئے. دوسری طرف ہوڑہ اور جنوبی 24 پرگنہ کی پولیس انتظامیہ نے سب انسپکٹر کی سڑک حادثے میں موت کا نوٹس لے لیا ہے. دونوں پولیس انتظامیہ کی جانب سے معاملے کی تفتیش کی بات کہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.