ETV Bharat / city

Cerebral Palsy Patient: مالدہ کے معین علی کی مدد کیلئے آگے آئے بی ڈی او

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 12:28 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے چانچل (ایک نمبر) کے بلاک ڈیولپمنٹ آفسر Block Development Officer نے دماغی فالج Cerebral Palsy جیسی بیماری سے جوجھ رہے معین علی کی مدد کے لئے آگے بڑھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معین علی کے علاج کے لئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

http://10.10.50.70//urdu/27-November-2021/wb-kol-bdocomeforwardtohelpdisabledyouthmoinali-wbur10001_27112021094635_2711f_1637986595_276.jpg

کولکاتا: مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے چانچل (ایک نمبر) بی ڈی او نے جسمانی طور پر معذور 15 سالہ معین علی نام کے ایک لڑکے کی مدد کرنے کے لئے آگے بڑھے ہیں۔ معین علی Cerebral Palsy Patient ہیں۔ وہ ٹھیک سے نہ چل سکتے ہیں اور نہ ہی بول سکتے ہیں، غربت ہونے کے سبب ان کا صحیح طریقے سے علاج بھی نہیں ہو پا رہا ہے۔

معین علی کے والد بہارالدین مزدور کرکے گھر کو چلاتے ہیں اور ماں نور بانو بی بی پڑوس کے بچوں کو ٹیوشن دے کر کسی طرح گزر بسر کرتے ہیں۔ ان کے لئے اپنے بیٹے کا علاج کروا پانا ناممکن تھا۔

والد بہارالدین اور ماں نور بانو بی بی اپنے بیٹے کے علاج کے لئے پنچایت پردھان Panchayat Pardhan اور رکن اسمبلی سے رابطہ کیا لیکن انہیں وہاں سے کوئی مدد نہیں ملے۔

اس کے بعد دونوں اپنے بیٹے معین علی کو مالدہ ضلع کے ایک نمبر چانچل کے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر Block Development Officer سمرن بھٹا چاریہ سے ملاقات کی اور ان سے مدد کی فریاد کی۔

ایک نمبر چانچل کے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر سمرن بھٹا چاریہ نے تمام دستاویزات کا معائنہ کرنے کے بعد معین علی کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ معین علی کے تمام سرٹیفکیٹ دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ 80 فیصد جسمانی طور پر معذور ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ معین علی کے علاج اور تعلیم کے اخراجات بی ڈی او کے ذریعہ پورے کئے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ معین علی کے والدین کو سو روزہ روزگار منصوبے سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ وہ اپنے بچے کی صحیح طریقے سے دیکھ بھال کر سکے۔

والد بہارالدین اور ماں نور بانو بی بی نے بی ڈی او کی جانب سے ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد سے ہمیں مستقبل میں فائدہ ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.