ETV Bharat / city

Amirul Islam on Government Development Projects: 'ترقیاتی منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش تیز'

مرشدآباد ضلع کے شمشیرگنج سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی امیرالاسلام نے کہا کہ حکومت کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کی کوشش تیز کر دی گئی ہے۔

Amirul Islam on Government Development Projects
ترقیاتی منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش تیز
author img

By

Published : Apr 11, 2022, 12:56 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے شمشیرگنج میں رکن اسمبلی امیرالاسلام نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی امیرالاسلام نے کہا کہ ریاستی حکومت کے تمام ترقیاتی منصوبوں کے سہارے مرشدآباد ضلع بالخصوص شمشیرگنج اسمبلی کا نقشہ بدلنے کا ہدف ہے۔ رکن اسمبلی امیر الاسلام نے کہا کہ حکومت کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کی کوشش تیز کر دی گئی ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو اس کے لئے ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

  • Firhad Hakim: چند لوگ بنگال کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہیں

    انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی ترقیاتی منصوبوں سے عوام کو جوڑنے کا کام کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کیمپ کے دوران لوگوں کو افطار کا بھی انتظام کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں جو لوگ روزہ رکھ کر کیمپ میں آتے ہیں ان کے لئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ رکن اسمبلی امیرالاسلام نے کہا کہ لکشمی بھنڈار،کنیا شری، اکھائے شری سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لئے عام لوگ کیمپ میں آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.