ETV Bharat / city

ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعظم کو خط - نہ ہی قومی مسائل سے ہی انہیں واقفیت

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کی درخواست کی ہے۔

ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعظم کو خط
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 8:30 PM IST

اس سلسلے میں آج انہوں نے مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بہال نگر گاؤں پہنچ کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعظم کو خط
ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعظم کو خط

اس موقعے پر انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ' جو لوگ ہلاک ہوئے وہ تو معصوم تھے، سارے مزدور دفعہ 370 اور 35 اے کے تعلق سے لا علم تھے، انہیں نہ تو کشمیر کے مسئلہ کا علم ہے اور نہ ہی قومی مسائل سے ہی انہیں واقفیت ہے اور نہ ہی وہ اقوام متحدہ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔ انہیں جہاں روزگار ملا وہ لوگ وہاں روزی روٹی کمانے کے لیے چلے گئے'۔

کشمیر میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کی درخواست

انہوں نے کہا کہ' ہلاک ہونے والے شوقیہ طور پر کشمیر نہیں گئے تھے، وہ لوگ روزگار کے لیے کشمیر گئے ، جو لوگ کشمیر گئے تھے وہ مزدو طبقے سے تعلق رکھتے تھے ان میں کوئی ڈاکٹر یا انجینیئر نہیں تھا'۔

اس موقعے پر انہوں ممتا بنرجی اور وزیر اعظم مودی کے بیانات پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ' آپ اپنے بیانات اپنے پاس رکھیئے ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ کسی سے ڈکھا چھپا نہیں ہے۔ عوام سب دیکھ رہی ہے'۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ' میں اپوزیشن رہنما کے طورپر نہیں بلکہ جو دیکھ رہا ہوں وہی بول رہا ہوں، مجھے معصوم بچے روتے بلکتے نظر آ رے رہے ہیں میں یہاں سیاست کرنے نہیں آیا ہوں'۔

Intro:মুর্শিদাবাদের সাগরদীঘির পাঁচ শ্রমিকের বাড়িতে দেখা করতে আসেন বহরমপুরের সাংসদ অধীর চৌধুরী। Body:কাশ্মীরে মৃত পরিবারের সঙ্গে দেখা করতে এসে গৃহ মন্ত্রণালয়ে ফোন অধীর চৌধুরীর

দক্ষিণ কাশ্মীরে জঙ্গি হানায় মৃত্যু হয় মুর্শিদাবাদের সাগরদীঘির পাঁচ শ্রমিকের বাড়িতে দেখা করতে আসেন বহরমপুরের সাংসদ অধীর চৌধুরী। তিনি পরিবারের সাথে কথা বলে সমস্ত রকম সাহায্যের আশ্বাস দেন। ও এখান থেকে আপনি গৃহমন্ত্রালয়ের দপ্তরে কথা বলে। হেল্পলাইন নম্বরের দাবি করেন ও মৃতদেহ নিয়ে আসা ও মৃতের পরিবারের আর্থিক সাহায্যর দাবি করেন।

। মৃতদের নাম মুরসালিম সেখ, রফিক সেখ, কামারুদ্দিন সেখ, নইমুদ্দিন সেখ ও রফিকুল সেখ। গতকাল রাত্রে সাগরদীঘি থানার পুলিশ এসে খবর দিলে শোকের ছায়া নেমে আসে পরিবার জুড়ে।Conclusion:গতকাল রাত্রে সাগরদীঘি থানার পুলিশ এসে খবর দিলে শোকের ছায়া নেমে আসে পরিবার জুড়ে।

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.