ETV Bharat / city

مغربی بنگال: بس حادثہ میں 25 افراد زخمی - کولکتہ میں

کولکاتا میں ایک منی بس کے دیگر ایک بس سے ٹکرانے کی وجہ سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔

بس حادثہ میں 25 افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:44 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے پرانے شہر علاقے میں میو روڈ پر اتوار کو ایک بس دوسری منی بس سے جا ٹکرائی جس میں کچھ خواتین کے علاوہ کم سے کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔
پولس نے بتایا کہ زخمیوں میں 12 کو نزدیکی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کافی تیز رفتاری سے آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہی منی بس سے ٹکرا گئی۔ بس کا ڈرائیور محفوظ ہے۔
پولیس جائے واقعہ پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ اس معاملے میں ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Intro:

Body:بیجاپور کی گول گنبد

Conclusion:ریاست کرناٹک کے تاریخی شہر بیجاپور میں ہندوستان کا سب سے بڑا مقبرہ یعنی گول گنبد واقع ہے.

جس کو سلطان محمد عادل شاہ نے بنوایا.

گول گنبد کی سنگ بنیاد 1626 میں رکھی گئی اور 1656 میں اس تاریخی ساز گنبد کا کام مکمل ہوا.

یعنی اس گول گنبد کو تعمیر ہونے میں تیس سال سے بھی زائد کا عرصہ لگا.

ڈاکٹر سید علیم اللہ حسینی پروفیسر انجمن ڈگری کالج بیجاپور نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گنبد کی تاریخ بیان کرتے ہوئے کہا کہ گول گنبد کے اعتبار سے ہندوستان کی پہلی گنبد ہے.

جبکہ ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ گنبد کے مناسبت سے گول گنبد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے.

اس تاریخی گنبد کو دیکھنے کے لئے لوگ نہ صرف ہندوستان بھر سے بلکہ امریکہ یورپ آسٹریلیا جیسے باہر کے ممالک سے بھی لوگ آتے ہیں.
اور اس تاریخی عمارت پر مضامین اور کتابیں تحریر کرتے ہیں.
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.