ETV Bharat / city

کشن گنج: لاک ڈاؤن کے دوران پولیس انتظامیہ مستعد - وک چوراہے پر پولیس اہکاروں کو تعینات کیا گیا

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں پولیس انتظامیہ لاک ڈاؤن کے دوران مستعدی کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آئے۔

police administration active in lock down period
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 6:19 PM IST

لاک ڈاؤن کے پیشن نظر انتظامیہ کی جانب سے چوک چوراہے پر پولیس اہکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو مستعدی کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران پولیس اہکاروں نے بلا وجہ آمد و رفت کرنے والی موٹر سائیکل سواروں کے علاوہ ان گاڑی والوں کے خلاف بھی سختی کے ساتھ پیش آئے جو قواعد کے خلاف سواریاں لے جاتے ہوئے پکڑے گئے'۔

ویڈیو

واضح رہے کہ دو روز قبل ایس پی کمار آشش نے ایک سرکولر جاری کیا تھا جس کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائیگا جس پر عمل کرتے ہوئے پولیس اہکاروں نے تمام آمد و رفت کرنے والی گاڑیوں کی سختی سے چیکنگ کررہے ہیں۔

اس موقعے پر پولیس نے ایک گاڑی سے درجنوں افراد کو قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر سختی کے ساتھ پیش آئے اور ڈرائیور کو گرفتار کر کے تھانہ لے آئے۔

غورطلب ہے کہ بہار میں کورونا وائرس سے متاثر آدھا درجن معاملے سامنے آچکے ہیں جبکہ ایک کی موت بھی ہو چکی ہے۔ کشن گنج ضلع میں اب تک تین لوگوں کی سکریننگ ہوئی تینوں کے نتائج منفی پائے گئے ہیں مزید مشتبہ مریضوں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.