ETV Bharat / city

کشن گنج میں آئین تحفظ کمیٹی کی جانب سے اجلاس

شہریت ترمیمی قانون واین آرسی کے خلاف کشن گنج میں پرامن اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت پروفیسرمصورعالم نے کی۔ اس جلسہ میں سابق رکن پارلیمان پپویادواور رنجیت رنجن موجود رہے۔

peaceful protest against caa and nrc
کشن گنج میں آئین تحفظ کمیٹی کی جانب سے اجلاس
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 10:26 AM IST

Updated : Jan 1, 2020, 11:03 AM IST

ریاست بہار کےضلع کشن گنج میں واقع بہادرگنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن مظاہرے وجلوس کا انعقاد کیا گیا۔
جلسہ میں کنہیا کمار شرکت نہیں کر سکے اور نہ ہی بہادرگنج اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی توصیف عالم موجود رہے ان تمام سوالات کے لئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے جلسہ کنوینر پروفیسر مصور عالم سے خاص بات کی۔

کشن گنج میں آئین تحفظ کمیٹی کی جانب سے اجلاس

انہوں نے بتایا کہ کنہیا کمار پنجاب میں مشغول ہونے کی وجہ سے نہیں آ سکے، علاقے کے رکن اسمبلی کو دعوت دی گئی تھی لیکن کسی ذاتی مجبوری کے سبب وہ بھی نہیں آسکے۔

مصور عالم نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پروگرام نہیں ہے یہ اپنے وجود کو بچانے کی لڑائی ہے ہم نے سارے پارٹیوں کے رہنماؤں کو یہاں تک کہ مکھیا، ممبر، سرپنچ، وارڈ کمشنر وغیرہ سب کو دعوت دی تھی لیکن اگر کوئی نہیں آتے ہیں تو اس بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے۔

غور طلب ہے کہ کشن گنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد ریلی، جلوس اور میٹنگوں کی وجہ سے سیاسی گہما گہمی چھڑ گئی ہے۔

آئے دن سیاستداں اپنی اپنی پارٹی کے بینر تلے احتجاج کر رہے ہیں، اس سے قبل کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی توصیف عالم مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو لے کر احتجاجی جلسہ کیا تھا جس میں صرف کانگریسی رہنما اور ان کے حامی شامل تھے۔

مزید پڑھیں: اجیت پوار، بھیما کوریگاؤں پہنچے

اس کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے بھی جلسہ منعقد کیا تھا جس میں پارٹی صدر اسدالدین اویسی شریک ہوئے تھے۔ اس جلسہ میں بھی مجلس کے ہی رہنما شریک تھے، سیاسی گلیاروں میں یہ بھی چہ مہ گوئیاں گردش کر رہی ہیں کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد پروگراموں کے ذریعے لوگ اپنی اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں۔

Intro:کشن گنج : آئین تحفظ کمیٹی کی جانب سے ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں واقع بہادرگنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن جلوس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر مصور عالم نے کی. اس جلسہ میں سابق رکن پارلیامن پپو یادو اور رنجیت رنجن خصوصی طور پر موجود رہیں. جلسہ کتنا کامیاب رہا، کیا وجہ رہی کہ کنہیا کمار اس پروگرام میں شرکت نہیں کر سکے اور نہ ہی بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی توصیف عالم اس میں موجود رہے ان تمام سوالات کے لئے نمائندہ نے جلسہ کے کنوئینر پروفیسر مصور عالم سے خاص بات چیت کی. اس سلسلے میں انہوں نے بتایا کہ کنہیا کمار پنجاب میں مشغول ہونے کی وجہ سے نہیں آ سکے. علاقہ کے رکن اسمبلی کو دعوت دی گئی تھی، وہ نہیں آ سکے تو ہو سکتا ہے اس کی کوئی ذاتی مجبوری رہی ہو. مصور عالم نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پروگرام نہیں تھا. یہ اپنے وجود کو بچانے کی لڑائی ہے. ہم نے سارے پارٹیوں کے لیڈران یہاں تک کہ مکھیا، ممبر، سرپنچ، وارڈ کمشنر وغیرہ سب کو دعوت دی تھی لیکن اگر کوئی نہیں آتے ہیں تو اس کے بارے کیا کہا جا سکتا ہے.
غور طلب ہیکہ کشن گنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد ریلی، جلوس اور میٹنگوں کو لیکر سیاست گرما گئی ہے. آئے دن سیاستداں اپنی اپنی پارٹی کے بئینر تلے احتجاج کر رہے ہیں. اس سے قبل کانگریس کے رکن اسمبلی توصیف عالم مشہور شاعر عمران پرتاپگڑی کو لیکر احتجاجی جلسہ کئے جس میں صرف کانگریس کے لیڈران اور حامی شامل تھے، اس کے بعد مجلس اتحاد المسلمین نے جلسہ منعقد کی جس میں پارٹی صدر اسدالدین اویسی شریک ہوئے تھے. اس جلسہ میں بھی مجلس کے ہی لیڈران شریک تھے. سیاسی گلیاروں میں یہ بھی چہ می گوئیاں ہیکہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد پروگراموں کے ذریعے لوگ اپنی اپنی سیاست چمکنانے میں بھی لگے ہوئے ہیں.

Body:Bites
Professor Musawwir Alam : Vice president Jan Adhikar Party

Conclusion:
Last Updated : Jan 1, 2020, 11:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.