ایک روزہ دار کو سحری میں کیا کھانا چاہیے، کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے اگر کوئی شوگر کا مریض ہے تو وہ کتنے مقدار میں کاربوہائیڈریٹ اور پروٹین لے سکتا ہے، فینی یا کوئی دوسری میٹھی چیز اس کے لئے مناسب ہے یا نہیں جیسے تمام سوالات کے سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نہال اختر نے ڈاکٹر ذکی اطہر سے بات چیت کی۔
ان تمام سوالات کے علاوہ نمائندے نے یہ بھی جاننا چاہا کہ رمضان میں ڈیہائیڈریشن کی اہم وجہ کیا ہے۔ یہ وہ اہم معلومات ہیں جن کے بارے میں جاننا ہر روزے دار کے لیے ضروری ہے۔
اس سلسے میں ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ