ETV Bharat / city

آیوشمان بھارت سے متعلق بیداری مہم - مفت علاج

ارریہ رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ کی رہائش گاہ پر دیوالی ملن تقریب میں عوام کو آیوسمان بھارت کارڈ سے متعلق بیدار کیا گیا۔

آیوشمان بھارت سے متعلق بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 5:27 PM IST

اس موقع پر رکن پارلیمان پردیب کمار سنگھ نے کہا کہ' آیوشمان بھارت منصوبہ وزیراعظم نریندر مودی کا ایک ایسا منصوبہ ہے جس کے تحت بیمار، لاچار ، مجبور یا پھر غریب شخص پورے بھارت کے کسی بھی ہسپتال میں مفت علاج کرا سکیں گے'۔

آیوشمان بھارت سے متعلق بیداری مہم

انہوں نے مستحقین سے آیوشمان منصوبہ کے بابت گفتگو کی اور اس منصوبہ سے ہونے والے فائدہ سے آگاہ کیا۔ علاوہ ازیں آیوشمان منصوبہ حاصل کرنے سے لے کر علاج کرانے سمیت دیگر امور پر عوام کو بیدار کیا۔ مستحقین میں زیادہ تر ارریہ اسمبلی حلقہ کے رام پور کودرکٹی و مدن پور سے پہنچے۔ اس دوران مستحقین نے بھی آیوشمان منصوبہ سے جڑنے کا تجربہ بیان کیا۔

اس موقع پر موجود لوگوں نے اپنے مسائل سے پردیپ کمار سنگھ کو آگاہ کیا اور درخواست کی کہ جن بیماریوں کو ابھی تک آیوش مان بھارت منصوبہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے اس کے لیے مرکزی حکومت سے مطالبہ کر اسے شامل کیا جائے، تاکہ اس کا صحیح فائدہ مل سکے۔

اس موقع پر پردیپ کمار سنگھ نے رہائش گاہ پر آئے لوگوں کو مٹھائی بھی کھلائی اور دیوالی و چھٹھ کی مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر سنجے مشرا، سابق مکھیا راجیش سنگھ ، سریندر مشرا، محمد یعقوب سمیت درجنوں لوگ موجود تھے۔

Intro:آیوش مان منصوبہ سے بیمار اب نہیں ہوں گے لاچار، مفت ہوگا علاج

ارریہ : آیوش مان منصوبہ وزیراعظم نریندر مودی کا ایک ایسا منصوبہ ہے جس کے تحت کوئی بھی ایسا شخص جو بیمار ہے، لاچار ہے، مجبور ہے یا پھر غریب ہے اسے پورے ہندوستان میں کسی بھی ہسپتال میں آیوش مان منصوبہ کے تحت مفت علاج کرا سکیں گے، مذکورہ باتیں ارریہ کے رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے کہی.

Body:رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ کی مرزا غالب روڈ واقع رہایش گاہ پر آج دیوالی ملن تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں دور دراز سے مستحقین پہنچے. مستحقین سے پردیپ کمار سنگھ نے آیوش مان منصوبہ کے بابت گفتگو کی اس منصوبہ سے ہونے والے فائدہ سے آگاہ کیا. علاوہ ازیں آیوش مان منصوبہ حاصل کرنے سے لے کر علاج کرانے اور علاج کے بعد اس کی پوزیشن کیا ہے. اس پر غور و خوض کیا. مستحقین میں زیادہ تر ارریہ اسمبلی حلقہ کے رام پور کودرکٹی و مدن پور سے زیادہ تعداد پہنچے. اس دوران مستحقین نے بھی آیوش مان منصوبہ سے جڑنے کا تجربہ بیان کیا.

Conclusion:اس موقع پر موجود لوگوں نے اپنے اپنے مسائل سے پردیپ کمار سنگھ کو آگاہ کیا اور درخواست کی کہ جن جن بیماریوں کو ابھی تک آیوش مان منصوبہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے اس کے لیے مرکزی حکومت سے مطالبہ کر اسے شامل کریں. تاکہ بیماری کے وقت لوگوں اس کا صحیح فائدہ مل سکے. اس موقع پر پردیپ کمار سنگھ نے رہائش گاہ پر آئے لوگوں کو مٹھائی بھی کھلائی اور دیوالی و چھٹھ کی مبارک باد پیش کی. اس موقع پر سنجے مشرا، سابق مکھیا راجیش سنگھ ، سریندر مشرا، محمد یعقوب سمیت درجنوں لوگ موجود تھے.

بائٹ...... پردیپ کمار سنگھ ، رکن پارلیمان ارریہ
بائٹ..... آیوش مان منصوبہ سے مستفیض
بائٹ..... آیوش مان منصوبہ سے مستفیض خاتون
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.