ETV Bharat / city

آبادی پر کنٹرول کے لیے بیدادی مہم

author img

By

Published : Jul 11, 2019, 11:51 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے ٹاؤن ہال میں خاندانی بہبود اور آبادی پر کنٹرول کے تعلق سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

متعلہ تصویر

پروگرام کا آغاز ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کیا جبکہ ارریہ صدر ہسپتال کے سول سرجن ڈاکٹر سریش پرساد سنہا نے ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو کا استقبال کیا، اس موقع پر ضلع بھر سے آئی آشا ملازمین و صدر ہسپتال کے عہدے داران موجود تھے۔ یہ مہم 11 جولائی سے 24 جولائی تک چلے گی۔

آبادی پر کنٹرول کے لیے بیدادی مہم

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ صحت ماں کے ساتھ صحت مند بچہ اسی وقت ہوگا جب لڑکیوں کی صحیح عمر میں شادی ہو۔

عام طور پر دیکھا جارہا ہے کہ لڑکیوں کی اچھی خاصی عمر نکل جاتی ہے مگر والدین اس جانب غفلت برتتے ہیں، یہ قطعی مناسب نہیں، اگر وقت پر ان کی شادی نہ ہو اس کا اثر آنے والے ان کے بچے پر بھی ہوگا۔ اس لیے شادی کی عمر لڑکے کے لیے 21 سال و لڑکی کی 18 سال پر ہی والدین عمل کریں، ضلع کلکٹر نے کہا کہ شادی کے بعد پہلا بچہ کم از کم دو سال بعد ہو اور دو بچوں کے درمیان کم از کم تین سال کا وقفہ ہو تبھی آپ خوش حال خاندان کہلائیں گے اور خوش حال رہیں گے۔

ہمارے ملک میں لگاتار بڑھ رہی آبادی پر بھی سوچنا ہوگا، اگر بڑھتی آبادی پر روک نہیں لگائی گئی تو ایک وقت میں بہار بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ریاست ہوگا۔ اس لیے اس پر کنٹرول کے لیے چاہئے کہ فیملی پلاننگ منصوبہ کو اپنائیں۔

محکمہ صحت ارریہ کے ضلع پروگرام آفیسر ڈاکٹر ریحان اشرف نے کہا کہ بڑھتی آبادی کا بھاڑ سماج کے ساتھ ماحولیات پر بھی ہو رہا ہے، آج بھارت میں بڑھتی آبادی کے تناسب میں ایک ہزار شخص پر ایک درخت ہے اور بہار میں ہر ایک کیلو میٹر پر 881 لوگوں کی آبادی ہے، اگر چھوٹا خاندان ہوگا تو اس کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے ہو سکیں گے۔ بچوں کی اچھی تعلیم اور سماج کو بہتر بنایا جا سکے گا، سول سرجن ڈاکٹر سریش پرساد سنہا نے کہا کہ اس وقت بھارت کی آبادی کا تناسب 2.3، بہار کا 3.3 اور ارریہ ضلع کا 4.4 ہے جو قابل فکر ہے۔

Intro:بڑھتی آبادی کو روکنے کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے بیداری مہم

ارریہ : محکمہ صحت ارریہ کی جانب سے ارریہ کے ٹاون ہال میں خاندانی ترقی کے لئے پکھوارا پروگرام کا افتتاح عمل میں آیا، پروگرام کا آغاز ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے فیتا کاٹ کر کیا جبکہ ارریہ صدر ہسپتال کے سول سرجن ڈاکٹر سریش پرساد سنہا نے ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو کا استقبال کیا، اس موقع پر ضلع بھر سے آئی آشا ملازم و صدر ہسپتال کے عہدے داران موجود تھے. یہ مہم 11 جولائی سے 24 جولائی تک چلے گی.

Body:پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ صحت ماں کے ساتھ صحت مند بچہ اسی وقت ہوگا جب لڑکیوں کی صحیح عمر میں شادی ہو، آج دیکھا جا رہا ہے کہ لڑکیوں کی اچھی خاصی عمر نکل جاتی ہے مگر والدین اس جانب غفلت برتتے ہیں، یہ قطعی مناسب نہیں، اگر وقت پر ان کی شادی نہ ہو اس کا اثر آنے والے ان کے بچے پر بھی ہوگا. اس لئے شادی کی عمر لڑکے کے لئے 21 سال و لڑکی کی 18 سال پر ہی والدین عمل کریں، ضلع کلکٹر نے کہا کہ شادی کے بعد پہلا بچہ کم از کم دو سال بعد ہو اور دو بچوں کے درمیان کم از کم تین سال کا وقفہ ہو تبھی آپ خوش حال خاندان کہلائیں گے اور خوش حال رہیں گے. ہمارے ملک میں لگاتار بڑھ رہی آبادی پر بھی سوچنا ہوگا، اگر بڑھتی آبادی پر روک نہیں لگائی گئی تو ایک وقت میں بہار سب سے زیادہ آبادی والا پورے ہندوستان میں واحد ریاست کہلائے گا. اس لئے اس پر کنٹرول کے لئے چاہئے کہ فیملی پلاننگ منصوبہ کو اپنائیں.

Conclusion:محکمہ صحت ارریہ کے ضلع پروگرام آفیسر ڈاکٹر ریحان اشرف نے کہا کہ بڑھتی آبادی کا بھاڑ سماج کے ساتھ ماحولیات پر بھی ہو رہا ہے، آج ہندوستان میں بڑھتی آبادی کے تناسب میں ایک ہزار شخص پر ایک درخت ہے اور بہار میں ہر ایک کیلو میٹر پر 881 لوگوں کی آبادی ہے، اگر چھوٹا خاندان ہوگا تو اس کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے ہو سکیں گے. بچوں کی اچھی تعلیم اور سماج کو بہتر بنایا جا سکے گا، سول سرجن ڈاکٹر سریش پرساد سنہا نے کہا کہ اس وقت ہندوستان کی آبادی کا تناسب 2.3، بہار کا 3.3 اور ارریہ ضلع کا 4.4 ہے جو فکر کرنے کی چیز ہے.

بائٹ...... بیجناتھ یادو ، ضلع کلکٹر ارریہ (پہچان ، سر منڈائے ہوئے)
بائٹ...... ڈاکٹر ریحان اشرف ، پروگرام آفیسر، محکمہ صحت، ارریہ (پہچان، کالا شرٹ اور چشمہ لگائے ہوئے)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.