ETV Bharat / city

اخترالایمان کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی سربراہ اخترالایمان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ سیمانچل کے سب سے قدآور رہنما مرحوم تسلیم الدین صاحب تھے، وہ ہمیشہ سے پارٹی کے قومی صدر اسدالدین اویسی کے باک اور جرآت مندانہ گفتگو کی تعریف کیا کرتے تھے، اور انہوں نے ہمیشہ یہ کہا کہ پارلیمان میں اسد الدین اویسی واحد ایسا شخص ہیں جو اقلیتوں کی حقوق کی بات کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت
ریاستی صدر اخترالایمان کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:22 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اخترالایمان نے کہا کہ کشن گنج کے ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد ہمارے کارکنان جوش سے لبریز ہیں، ایک آغاز ہم نے کر دیا ہے لوگوں نے دیگر پارٹیوں کو آزما کر دیکھ لیا انہیں مایوسی ہاتھ لگی۔

انہوں نے کہا کہ ملک آزاد ہونے کے ستر برس بعد بھی یہاں اقلیت اب تک اپنے حقوق سے محروم ہیں، یہاں کے اقلیتوں کو ہمیشہ سے ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے مگر اب ایسا نہیں چلے گا۔

ریاستی صدر اخترالایمان کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ ' یہاں کی اقلیتی آبادی اب اپنے حق کے لئے آواز بلند کرے گی اور ضرورت پڑنے پر سڑکوں پر بھی آئے گی۔

اخترالایمان نےای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ سیمانچل کے سب سے قدآور رہنما مرحوم تسلیم الدین صاحب تھے، وہ ہمیشہ سے پارٹی کے قومی صدر اسدالدین اویسی کے باک اور جرآت مندانہ گفتگو کی تعریف کرتے تھے، اور انہوں نے ہمیشہ یہ کہا کہ پارلیمان میں اسد الدین اویسی واحد ایسا شخص ہے جو اقلیتوں کی حقوق کی بات کرتا ہے۔

اخترالایمان نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخاب ہم بہار کے تمام نشست پر اپنے امیدوار اتاریں گے اور یقینا کامیاب بھی ہوں گے۔

مزید پڑھیں: شہریت ترمیمی بل سماج کو مذہب کے نام پر توڑنے والا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ تسلیم الدین صاحب کا اصل سیاسی وارث میں ہوں، مال کے وارث ان کے اہل خانہ ہیں۔

Intro:مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اخترالایمان کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

ارریہ : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اخترالایمان نے کہا کہ کشن گنج کے ضمنی انتخاب فتح کرنے کے بعد ہمارے کارکنان جوش سے لبریز ہیں، ایک آغاز ہم نے کر دیا ہے، لوگوں نے دیگر پارٹیوں کو آزما کر دیکھ لیا انہیں مایوسی ہاتھ لگی، ملک آزاد ہونے کے ستر سال بعد بھی یہاں اقلیت اب تک اپنے حقوق سے محروم ہیں، یہاں کے اقلیتوں کو ہمیشہ سے ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے مگر اب ایسا نہیں چلے گا، یہاں کی اقلیتی آبادی اب اپنے حق کے لئے آواز بلند کرے گی اور ضرورت پڑنے پر سڑکوں پر بھی آئے گی.

Body:اخترالایمان ارریہ میں پارٹی کارکنان کی جانب سے دئے گئے استقبال کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ سیمانچل کے سب سے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین صاحب تھے، وہ ہمیشہ سے پارٹی کے قومی صدر اسدالدین اویسی کے باک اور جرآت مندانہ گفتگو کی تعریف کی اور کہا پارلیمان میں واحد شخص ہے جو اقلیتوں کی حقوق کی بات کرتا ہے.

Conclusion:اخترالایمان نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخاب ہم بہار کے تمام نشست پر اپنے امیدوار کھڑا کریں گے اور کامیاب ہوں گے. انہوں نے کہا کہ تسلیم الدین صاحب کا اصل سیاسی وارث میں ہوں، ان کے اہل خانہ مال کے وارث ہیں.
اور کیا کچھ کہا اخترالایمان نے دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں.

انٹرویو..... اختر الایمان ، ریاستی صدر، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.