سابق وزیر اعلی اترا کھنڈ ہریش راوت نے ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ' ریاستی حکومت نے 3 برس میں ترقی کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکا کیا ہے'۔اس کے لیے کانگریس پارٹی ہلدوانی میں لالٹین یاترا نکال رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم دن کی روشنی میں لالٹین یاترا کے ذریعہ گلی گلی یہ تلاش کریں گے ترقیاتی ماحول کہاں ہے۔
مزید پڑھیں:گیان واپی مسجد کیس: عدالت نے مسلم فریق کے اپیل کو خارج کردیا
لالٹین یاترامیں ہریش راوت کی تصویر نہ رکھنے کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کانگریس میں دھڑے بندی نہیں ہے۔