ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن میں پھنسے کشمیری تاجروں میں غلہ تقسیم - شمیریوں کو راشن فراہم

لاک ڈاؤن میں اودھم سنگھ نگر کاشی پور میں مقیم 15 کشمیری عوام کو پولیس نے راشن فراہم کیا ہے۔آپ کو بتادیں کہ ہر برس موسم سرما میں یہ کشمیری تاجر اتراکھنڈ کے بہت سے شہروں میں گرم کپڑے، شال اور خشک میوے فروخت کرنے آتے ہیں۔

اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن میں پھنسے کشمیری تاجروں میں غلہ تقسیم

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 4:50 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کے درمیان ایک طرف پولیس اور دوسری سماجی تنظیمیں غریب اور بے سہارا لوگوں کو دو وقت کا کھانا مہیا کررہی ہیں۔

اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن میں پھنسے کشمیری تاجروں میں غلہ تقسیم

کورونا وائرس پھیلنے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کشمیری تاجر ریاست کے بہت سے علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اودھم سنگھ نگر کاشی پور کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس راجیش کمار بھٹ نے کاشی پور علاقے میں پھنسے 15 کشمیری تاجروں کو راشن فراہم کیا ہے۔

اس دوران ایڈیشنل سپرانٹنڈنٹ پولیس راجیش بھٹ نے بتایا کہ کاشی پور کے جسپور خورد میں مقیم سبھی 15 کشمیری تاجروں کو بلاکر راشن مہیا کرایا گیا ہے یہ لوگ جب تک یہاں ہیں ان کو ہر طرح کی سہولت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.