ETV Bharat / city

فہرست رائے دہندگان سے متعلق ایپ متعارف

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 9:35 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:08 AM IST

فہرست رائے دہندگان سے متعلق ایپ متعارف

اس موقع پر ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے ایک ایپ متعارف کراتے ہوئے کہا کہ رائے دہندگان ووٹر ہیلپ لائن کے ذریعہ فہرست رائے دہندگان میں اپنے نام کی تصدیق کرسکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ووٹر ہیلپ لائین ایپ کے ذریعہ رائے دہندگان اور اس میں اندراجات کی جانکاری حاصل کی جاسکتی ہے۔ اور اگر اس میں کچھ خامی ہو تو اس کی تصحیح بھی کرائی جاسکتی ہے۔
انھوں نے مشورہ دیا کہ رائے دہندگان اس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے شناختی کارڈ میں ناموں اور دیگر تفصیلات کو درست کرنے کے علاوہ اپنے ووٹ کی تصدیق کرسکتے ہیں۔
اس موقع پرانھوں نے ماتحت عہدیداروں کو اس ایپ کی جانکاری سے واقف کرایا، اس ایپ سے کوئی بھی فرد نہ صرف اپنا بلکہ تمام افراد خاندان کے ناموں کی تصدیق کرسکتا ہے۔
اس ایپ کی مدد سے مراکز رائے دہی اور اس میں موجود سہولتوں سے متعلق جانکاری اور دیگر امور کے سلسلہ میں تجاویز روانہ کی جاسکتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.