ETV Bharat / city

کانپور: مودی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 9:53 PM IST

کانپور میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کے بینر تلے متعدد کارکنان نے مہنگائی اور مودی حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو پورا نا کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

protest against modi government in kanpur
کانپور: مودی حکومت کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے شکشک پارک نوین مارکیٹ میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کے بینر تلے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے (ہم بن گئے اپریل پھول، نہ ملی نوکری، نہ ملا روزگار، مودی جی نے بنایا سب کو اپریل پھول) جیسے نعرے لگائے گئے۔

کانپور: مودی حکومت کے خلاف احتجاج

مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کے صدر حیات ظفر نے کہا کہ سنہ 2014 میں ہی وزیراعظم نریندر مودی نے بہت سے وعدے عوام سے کیے تھے اور اب جبکہ نریندر مودی کو وزیراعظم بنے ہوئے چھ سال گزر چکا ہیں لیکن ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا، اس لیے اب یہی لوگ اپنے آپ کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ تنظیم کے لوگ نریندر مودی کو ان کے تمام وعدے یاد دلا کر یہ بتانا چاہتی ہے کہ آپ کے کیے گئے وعدے کہاں گئے اگر آپ کو اپنے کیے ہوئے وعدے یاد نہیں ہیں تو ہم لوگ آپ کو اسی طریقے سے آپ کے وعدے یاد دلائیں گے، اسی لیے آج ہم لوگ ایک اپریل کو اپریل پھول کے نام سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.