ETV Bharat / city

Jamiat Ulema-e-Hind Kanpur Unit: یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعیت علمائے ہند کی جانب سے پروگرام - جمعیت علماء ہند کانپور

یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جمعیت العلما کانپور یونٹ کی میٹنگ منعقد ہوئی Jamiat Ulema-e-Hind Kanpur Unit Held Meeting جس میں مشترکہ طور پر فیصلہ لیا گیا کہ یوم جمہوریہ Republic Day کی مناسبت سے بڑے پیمانے پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں سرکردہ شخصیات اور افسران کو مدعو کیا جائے گا۔

Jamiat Ulema e Hind on Republic day
Jamiat Ulema e Hind on Republic day
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 1:28 PM IST

جمعیت العلماء ہند کانپور یونٹ Jamiat Ulema-e-Hind Kanpur Unit Held Meeting نے جمیعت بلڈنگ میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں علمائے کرام نے 26 جنوری یوم جمہوریہ کو پُرجوش طریقے سے منانے کا عزم کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس میٹنگ میں ووٹر بیداری مہم Voter Awareness Campaign by Jamiat Ulema e Hind Kanpur اور مساجد کو وقف بورڈ میں اندراج کرانے جیسے اہم موضوعات پر فیصلے لیے گئے۔

یوم جمہوریہ کے پروگرام میں علمائے کرام کے ساتھ ساتھ شہر کے ذمہ داران اور افسران کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ یہ پروگرام جمعیت بلڈنگ رجبی روڈ میں منعقد ہوگا۔

ساتھ ہی علمائے کرام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مساجد سے زیادہ سے زیادہ کو بیدار کریں کہ جن لوگوں کے ووٹر کارڈ ابھی تک نہیں بنے ہیں یا ان میں کسی طرح کی ترمیم کی کوئی ضرورت ہے اسے جلد از جلد صحیح کروالیں، اسی طرح سے جن مساجد کو ابھی تک وقف بورڈ Waqf Board UP میں اندراج نہیں کرایا گیا ہے وہ اندراج کرا لیں۔
مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ جمعیت علماء ہند کانپور Jamiat Ulema-e-Hind Kanpur میں گزشتہ کئی ماہ سے ووٹر بیداری مہم چلارہی ہے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا 45 ہزار ووٹرز کے نام ووٹنگ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.