ETV Bharat / city

Mass Wedding in Kanpur: کانپورمیں اجتماعی شادی کا اہتمام - Khidmat e khalq foundation Arranges Mass Wedding

خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے کانپور میں ایک اجتماعی شادی Mass wedding in Kanpur کا اہتمام کیا گیا جس میں 35 غریب بچیوں کی شادی کرائی گئی، اس میں پانچ غیر مسلم لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

کانپورمیں اجتماعی شادی کا اہتمام
کانپورمیں اجتماعی شادی کا اہتمام
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 7:31 PM IST

Updated : Apr 5, 2022, 7:38 PM IST

اترپردیش کے ضلع کانپور میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے گزشتہ شب ایک اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا Khidmat Khalq Foundation organized a mass wedding جس میں تقریباً پینتیس غریب بچیوں کی شادی کرائی گئی اس میں پانچ غیر مسلم بچیاں بھی شامل تھیں۔ اس دوران مسلم بچیوں کی شادی کی رسم و رواج قاضی صاحب نے مکمل کرایا تو غیر مسلم بچیوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے ساتھ ادا کی گئی، خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے سبھی بچیوں کو گھریلو ضروریات کا سامان بھی دیا گیا جس میں بیڈ، المیرا، سنگھار دان، فریج، پنکھا، صندوق، سائیکل اور کچن کے تمام ضروریات شامل ہیں اس کے علاوہ تمام بچیوں کو کپڑے کے ساتھ ساتھ تین گرام سونے کا اور چاندی کا زیور بھی Khidmat Khalq Foundation organized a mass wedding دیا گیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن کے گھر والوں کے طرف سے پچیس پچیس مہمانوں کو شادی میں مدعو کرنے کی اجازت دی گئی تھی ان سبھی مہمانوں کے طعام کا انتظام بھی کیا گیا تھا، اس طرح سے تقریبا ہزاروں لوگوں کے کھانے کا انتظام خدمت خلق فاؤنڈیشن Khidmat Khalq Foundation organized a mass wedding نے کیا تھا۔

Last Updated : Apr 5, 2022, 7:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.