اطلاعات کے مطابق 3 مئی کو کالج کے ہاسٹل میں جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی تھڑد ایئر کی پریا نامی طالبہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ جس کے بعد کالج انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دیا موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پورسٹ مارٹم کے بھیج دیا ہے۔
پولیس کی ابتدائی تحقیق میں خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چلا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
ایس پی رورل پردھومن سنگھ نے بتایا کہ پولیس کو اب تک طالبہ کے خودکشی کی کوئی پختہ جانکاری نہیں ملی ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔