ETV Bharat / city

کانپور: ضلع میئر نے چیف میڈیکل آفیسر کی سرزنش کی - کارپوریٹر

میئر پرمیلا پانڈے نے چیف میڈیکل آفیسر اشوک کمار شکلا کو ہدایت دی ہے کہ وہ خود کارپوریٹرز کے ساتھ شہر کا جائزہ لیں اور کہیں بھی کوئی کمی پائی گئی تو اُتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے اس کی شکایت کریں گی۔

کانپور: ضلع میئر نے چیف میڈیکل آفیسر کولگائی پھٹکار
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:26 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں ان دنوں ڈینگو کا مرض پھیلا ہوا ہے، کانپور کے دیہی علاقوں میں اسکا زیادہ زور ہے ،ڈینگو کے سیکڑوں مریض کانپور کے 'ہیلٹ اسپتال' کے ڈینگو وارڈ میں بھرتی ہیں۔

ڈینگو کے مرض سے اب تک کانپور میں آدھا درجن سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔اس معاملے میں ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔

کانپور ضلع میئر کے حرکت میں آنے کے بعد چیف میڈیکل آفیسر نے اب اس پر اقدام کرنے کا دعوی کیا ہے۔کانپور میں ان دنوں وائرل فیور پھیلا ہوا ہے، وائرل فیور کے مریضوں میں اکثر ڈینگو کے اثرات پائے جا رہے ہیں۔

کانپور: ضلع میئر نے چیف میڈیکل آفیسر کولگائی پھٹکار

جن کو ہیلٹ اسپتال کے ڈینگو وارڈ میں شفٹ کیا جا رہا ہے، ڈینگو کے مریضوں کو لے کر ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔

مزید پڑھیں: رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں75 روپے کا اضافہ

کانپور شہر کے کارپوریشن ہاؤس میں جب کارپوریٹرس نے ہنگامہ شروع کیا تو کانپور کی میئر مسیز پر ملا پانڈے نے چیف میڈیکل آفیسر کو نگرنگم میں بلایا اور ان سے حالات کا جائزہ لینے کے بعد انکی سر زنش کی

جس کے بعد چیف میڈیکل آفیسر نے فورا اس پر قابو پانے اور ضروری اقدام کرنے کا کا وعدہ کیا ہے۔

میئر پر میلا پانڈے نے چیف میڈیکل آفیسر اشوک کمار شکلا کو ہدایت دی ہے کہ وہ خود کارپوریٹر ز کے ساتھ ساتھ شہر کا جائزہ لیں گی اور کہیں بھی کوئی کمی پائی گئی تو اُتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی شکایت کریں گی۔

Intro:کانپور میں ان دنوں ڈینگو کے مرض پھیلا ہوا ، کانپور کے دیہی علاقوں میں اسکا زیادہ زور ہے ،یہاں سے ڈینگو کے سیکڑوں مریض کانپور کے ہیلٹ اسپتال کے ڈینگو وارڈ میں آرہے ہیں اور بھرتی ہو رہے ہیں ۔ ڈینگو کے مرض سے اب تک کانپور میں آدھا درجن سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔اس معاملے میں ضلع انتظامیہ کی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ کانپور ضلع کی میئر کے حرکت میں آنے کے بعد چیف میڈیکل آفیسر نے اب اس پر اقدام کرنے کا دعوی کیا ہے ۔Body:کانپور میں ان دنوں وائرل فیور پھیلا ہوا ہے وائرل فیور کے مریضوں میں اکثر ڈینگو کے کے اثرات پائے جا رہے ہیں ، جن کو ہیلٹ اسپتال کے ڈینگو وارڈ میں شفٹ کیا جا رہا ہے ، ڈینگو کے امراض کے اتنی کثرت سے آئے مریضوں کو لے کر ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی سامنے آئی ہے ، کانپور شہر کے کارپوریشن ہاؤس میں جب کارپوریٹرس نے ہنگامہ شروع کیا تو کانپور کی میئر مسیز پر ملا پانڈے نے چیف میڈیکل آفیسر کو نگرنگم میں بلایا اور ان سے حالات کا جائزہ لینے کے بعد جو لاپرواہی سامنے آئی ہے اس پر انہیں پھٹکار لگائ جس کے بعد چیف میڈیکل آفیسر نے فورا اس پر قابو پانے اور ضروری اقدام کرنے کا کا وعدہ کیا ہے ۔
بائٹ/= اشوک کمار شکلا ، سی ایم او کانپور
بائٹ/=۔ پرمیلا پانڈے ، میئر کانپور Conclusion:کانپور ضلع کی میئر پر میلا پانڈے نے چیف میڈیکل آفیسر اشوک کمار شکلا کو ہدایت دی ہے کہ وہ خود کارپوریٹر ز کے ساتھ ساتھ شہر کا جائزہ لیں گی اور کہیں بھی کوئی کمی پائی گئی تو اُتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے اس کی شکایت کریں گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.