ETV Bharat / city

رامپور:گلے میں پیاز کی مالائیں پہن کرحکومت کے خلاف مظاہرہ

کانگریس پارٹی کے کر کنان نے کہا کہ 'بھارتی جنتا پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو جمع خوروں اور سرمایہ داروں کی چاندی آ جاتی ہے۔ وہ اپنی من مانی کرکے غریبوں کا خون چوستے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مار سے ملک کمزور ہوتا جا رہا ہے

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 10:05 PM IST

ای ٹی وی بھارت
گلے میں پیاز کی مالائیں پہن کرحکومت کے خلاف مظاہرہ

ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں کانگریس کارکنان نے گلے میں پیاز کی مالائیں پہن کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے لگاکر بڑھتی مہنگائی پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

گذشتہ تقریباً 2 ماہ سے آسمان چھوتی پیاز کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

اسی کو لے کر رامپور کی گاندھی سمادھی پر کانگریس کارکنان نے اپنے گلے میں پیاز کی مالائیں پہن کر مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اس دوران انہوں نے وزیراعظم مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی۔

اس موقع پر کانگریس شہر صدر مامون شاہ خاں نے کہا کہ جب سے مرکز میں مودی حکومت اقتدار میں آئی ہے تو اشیاء خردنی کے دام آسمان چھونے لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو پیاز کانگریس سرکار میں 20 روپیے فی کلو مل جاتی تھی وہ اب بی جے پی سرکار میں سو روپئے اور 120 روپیے کلو مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا جب جب بھارتی جنتا پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو جمع خوروں اور سرمایہ داروں کی چاندی آ جاتی ہے۔ وہ اپنی من مانی کرکے غریبوں کا خون چوستے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مار سے ملک کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

وہیں سمبھل اور حیدرآباد میں ہوئے جنسی زیادتیوں کے واقعہ پر مودی حکومت کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یوتھ کانگریس کے ضلع صدر ایڈوکیٹ نعمان خاں نے کہا کہ 'بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ' کا نعرہ دینے والے لوگ آج حکومت میں بیٹھے بیٹیوں کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والے ملزمین کو بچا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: 'وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا پڑے گا'

اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بی جے پی حکومت جنسی تشدد کو روکنے اور ملک کی بیٹیوں کے تحفظ کو لےکر کتنی سنجیدہ ہے۔

Intro:ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف آج ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں کانگریس کارکنان نے گلے پیاز کی مالائیں پہن کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے لگاکر بڑھتی مہنگائی اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

Body:وی او۔۱
گذشتہ تقریباً 2 مہینوں سے آسمان چھوتی پیاز کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اسی کو لیکر آج رامپور کی گاندھی سمادھی پر کانگریس کارکنان نے اپنے گلے میں پیاز کی مالائیں پہن کر مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران انہوں نے وزیراعظم مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی۔
اس موقع پر کانگریس شہر صدر مامون شاہ خاں نے کہا کہ جب سے مرکز میں مودی حکومت اقتدار میں آئی ہے تو اشیاء خردنی کے دام آسمان چھونے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو پیاز کانگریس سرکار میں 20 روپیے فی کلو مل جاتی تھی وہ اب بی جے پی سرکار میں سو روپئے اور 120 روپیے کلو مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا جب جب بھارتی جنتا پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو جمع خوروں اور سرمایہ داروں کی چاندی آ جاتی ہے۔ وہ اپنی منمانی کرکے غریبوں کا خون چوستے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مار سے ملک کمزور ہوتا جا رہا ہے۔
بائٹ: مامون شاہ خاں، ضلع صدر کانگریس
وی او۔۲
وہیں سمبھل اور حیدرآباد میں ہوئے جنسی زیادتیوں کے واقعہ پر مودی حکومت کو اپنی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یوتھ کانگریس کے ضلع صدر ایڈوکیٹ نعمان خاں نے کہا کہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھائو کا نعرہ دینے والے لوگ آج حکومت میں بیٹھے بیٹیوں کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والے ملزمین کو بچا رہے ہیں۔ اس سے انداذہ لگایا جا سکتا ہے کہ بی جے پی حکومت جنسی تشدد کو روکنے اور ملک کی بیٹیوں کے تحفظ کو لیکر کتنی سنجیدہ ہے۔
بائٹ: ایڈوکیٹ نعمان خان، ضلع صدر یوتھ کانگریس

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.