ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما نے غریبوں کا مذاق اڑایا - ایم ایل اے

کانپور شہر کے قدوائی نگر علاقے سے بی جے پی کے رہنما مہیش تریویدی نے خود کو سرخیوں میں بنائے رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کے سسب بے سہارا مجبور مزدوروں کا مذاق اڑایا ، تعاون کے لیے ان کے پاس آئے مزدوروں کو راشن مہیا کرانے کے بجائے انہوں نے پولیس سے کھانا و راشن مہیا کرانے کی بات کہی۔

لاک ڈاؤن میں پولیس ضرورت مندوں کو کھانا مہیا کرائے: مہیش تریودی

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 6:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور شہر کے قدوائی نگر اسمبلی حلقے سے ببی جے پی کے رہنما مہیش تریویدی نے بھارت لاک ڈاؤن کے پیش نظر راشن کی غرض سے آئے مزدوروں اور مجبوروں کو ایک تحریر دے کر راشن کے لیے تھانہ بھیج دیا۔

لاک ڈاؤن میں پولیس ضرورت مندوں کو کھانا مہیا کرائے: مہیش تریودی
لاک ڈاؤن میں پولیس ضرورت مندوں کو کھانا مہیا کرائے: مہیش تریودی

اس معاملے کے بعد مہیش تریویدی کی جانب سے لکھی گئی تحریر وائرل ہورہی ہے، جس میں انہوں مزدوروں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں پولیس تھانے میں مدد کے لیے بھیجا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مہیش تریویدی اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے پہلے بھی خوب چرچے میں رہ چکے ہیں، ایک طرف جہاں پورے بھارت کو کورونا وائرس کے پھیلتے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، اس دوران لا کھوں بے سہارا مزدوروں کو ایک وقت کا کھانا نہیں مل پا رہا ہے ایسے حالات میں بھی مہیش تریویدی خود کو سر خیوں میں بنائے رکھنے کے لیے اس طرح کی حرکت کر رہے ہیں۔ جبکہ ان حالات کے پیش نظر عام و خواص سبھوں کو ان مجبور و بے سہارا مزدوروں کے تئیں ہمدردی ہے جس کے سبب وہ لاکھوں روپے کے ذریعے ان کا تعاون کر رہے ہیں، لیکن وہیں مہیش تریویدی اب خود کا نام سرخیوں میں بنائے رکھنے کے لیے غیر انسانی رویہ اور غیر اخلاقی برتاؤ سے باز نہیں آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.