ETV Bharat / city

'وزیر اعظم کی سوچھ بھارت مہم اب بھی ناکام' - رامپور کے وکیلوں نے کی صفائی کے درخواست

ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلا رکھی ہے۔ تو وہیں سرکاری دفاتر میں افسران صاف صفائی پر سنجیدہ نظر نہیں آرہے ہیں

'وزیر اعظم کی سوچھ بھارت مہم اب بھی ناکام'
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 9:39 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:10 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع کلکٹریٹ دفتر میں ہلکی بارش کے سبب گندگی کا انبار لگ گیا ہے۔

وکلاء کے چیمبر تک بھرے پانی نے تالاب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ گندگی کے انبار کی وجہ سے وکیلوں کے کلائنٹ بھی وہاں آنے سے کترارہے ہیں جس سے وکلاء کافی ناراض ہیں۔

'وزیر اعظم کی سوچھ بھارت مہم اب بھی ناکام'

ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلا رکھی ہے۔ تو وہیں سرکاری دفاتر میں افسران صاف صفائی پر سنجیدہ نظر نہیں آرہے ہیں۔

رامپور کے کلکٹریٹ میں وکلا کے چیمبرس کے پاس بھرے پانی اور گندگی کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ آپ کلکٹریٹ میں کھڑے ہیں یا گاؤں کی کسی منڈی میں۔

پیروں کے پنجوں کو چھپا دینے والی کیچڑ اور تالاب کی شکل میں یہاں ٹھرا پانی ہر آنے والے کے ذہن میں سوال چھوڑ جاتا ہے کہ ٹیلی ویژن میں جس طرح سے حکومت کی جانب سے سوچھ بھارت مشن کے تحت حصولیابیاں اور اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں، کیا اس کی حقیقت یہی ہے؟

سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ جب سرکاری دفاتر اور ضلع کے ہیڈکوارٹر کا یہ حال ہے، تو باقی ضلع میں حالات کیا ہو سکتے ہیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع کلیکٹریٹ دفتر تھوڑی سی بارش ہوجانے کے سبب گندگی کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ وکلاء کے چیمبر تک بھرے پانی نے تالاب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ گندگی کے امبار کی وجہ سے وکیلوں کے کلائنٹ بھی وہاں آتے ہوئے کتراتے ہیں اس کو لیکر وکلاء کافی ناراض ہیں۔

Body:وی او
ایک طرف جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلا رکھی ہے تو وہیں سرکاری دفاتر میں افسران صاف صفائی کو لیکر ابھی سنجیدہ نہیں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رامپور کے کلیکٹریٹ میں وکلاء کے چیمبرس کے پاس بھرے پانی اور گندگی کو دیکھر یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ آیا آپ کلیکٹریٹ میں کھڑے ہیں یا گاؤں کی کسی منڈی میں۔ پیروں کے پنجوں کو چھپا دینے والی کیچڑ اور تالاب کی شکل میں یہاں ٹھہرا پانی ہر آنے والے کے ذہن میں سوال چھوڑ جاتا ہے کہ ٹیلی ویژن میں جس طرح سے حکومت کی جانب سے سوچھ بھارت مشن کے تحت حصولیابیاں اور اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں، تو کیا اس کی حقیقت یہی سوچھ بھارت مشن ہے؟ سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ جب سرکاری دفاتر اور ضلع کے ہیڈکوارٹر کا یہ حال ہے تو پھر باقی ضلع میں حالات کیا ہو سکتے ہیں۔
بائٹ: محمد اکرم، ایڈوکیٹ
بائٹ: ضمیر احمد چودھری، ایڈوکیٹ

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.