ETV Bharat / city

لوہار اور کسان کے درمیان سوئی اور دھاگے کا رشتہ - زرعی اوزار

جدید ٹیکنالوجی نے سب سے زیادہ اگر کسی میدان میں انقلاب پیدا کیا ہے تو وہ زراعت ہے، اس کے باوجود کسان اور لوہار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم ہے۔

لوہار اور کسان کے درمیان سوئی اور دھاگے کا رشتہ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 11:25 PM IST

کسان اور لوہار کے درمیان کے رشتے کوبیان کرتے ہوئے کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور شہر کے ایک لوہار نے بتا یا کہ' کسان اور لوہار کے درمیان کا رشتہ سوئی اور دھاگے کی طرح ہے۔ جو پیشے کے اعتبار سے بالکل جدا ہیں،لیکن ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔

لوہار اور کسان کے درمیان سوئی اور دھاگے کا رشتہ

کیرور شہر میں تقریباً 10 سے 15 لوہار کی بھٹیاں (کولمیاں) موجود ہے۔ جہاں کے لوہار زیادہ تر زرعی آلات تیار کرتے ہیں۔

اس موقعہ پر عرفان لوہار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ خاندانی لوہار ہیں ان کے جد امجد بھی اسی پیشے سے منسلک تھے۔

انہوں نے لوہے کے پیشے کے تعلق سے کہا کہ' یہ کام سال بھر نہیں چلتا ہے۔ خصوصا فصل کی کٹائی اور جتائی کے وقت ان کا کام زوروں پر ہوتا ہے۔

اس وقت ایک بٹھی میں 4سے 5 لوگ مل کر درانتی، کیتا، کوڈگول، رنٹی جسے آلہ کسانوں کے لیے تیار کتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ' یہ پیشہ آہنگری مشقت بھرا کام ہے۔ اس میں جسمانی مشقت زیادہ ہے۔

Intro:لوہا اور کسان کا رشتہ سوئی اور دہگے کی طرح ہے.

Body:ریاست کرناٹک ضلع ہاویری شہر کے ہرے کیرور شہر میں 10سے15 لوہار کے کولمیاں موجودہیں. اس موقعہ پر لوہار کے کام کرنے والے عرفان لوہار نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. لوہار کا کام یہا‍ں پر انکے دادا پڈ دادا کےزمانے سے کرتے آرہے ہیں. خاص کر کے انکا کام کسانوں کےلئے کھیتی باڑی میں حل چلانے اور کھیتوں کو پاک وصاف کرنے والے ہتھیاروں کو تیار کرنے کام کیاجاتاہے. یہاں پر سب سے زیادہ لوہار کسانوں کےلئے ہی کام کرتے ہیں. یہ کام سال بھر نہیں چلتاہے. جب کسانوں کا کام شروع ہوتاہے. اس وقت یہاں پر لوہاروں کا بھی کام زور چلتاہے. اس کام ایک کولمی میں 4سے 5 لوگ مل کر درانتی، کیتا، کوڈگول، رنٹی جسے کسانوں کے ہتھیار وں کو آگ کے سامنے 12 گھنٹے بیٹھ کرلوہے کو گرم کر کے بڑی محنت کے ساتھ چمٹکی مار کر کیاجاتا ہے. خاص کر کے لوہار کا کام کرنے والے عرفان نے بتاتے ہوے کہا. یہ کام ایسا ہے جب تک جسم خون اور اہمت رہتی تب تک یہ کام کو کیا جاسکتاہے. یہ کام پورا ہاتھ سے ہی کیاجاتاہے. اس لئے انھوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ یہاں کے لوہار کام انجام دینے والے عوام کی مالی امداد کر کے لوہار خاندان کی ترقی ہوسکھیں... 1...بایٹ...مختیار احمد لوہار....2...بایٹ..عرفان لوہار... ای ٹی وی بھارت کےلئے ہاویری سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.